یہ دھند جو آپ دیکھ رہے یہ پشاور کی سب سے مصروف شاہراہ دلازاک روڈ پھر ڈالے گئے ریت کا ہیں جو کہ مہینوں سے اس سڑک پر پڑی ہیں.
سڑک تو نہ بنے گی البتہ سانس اور دمہ کی بیماریاں ضرور بنے گی..
@ImranKhanPTI @KPKUpdates @GovtofPakistan@PDA_official@BBCUrdu@DCPeshawar

ازمیرزلزلےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پرصدر اردگان اور ترکی کےعوام سےدلی تعزیت کا اظہارکرتاہوں۔ہم ترک قوم کیساتھ اوراسکی معاونت کیلئےجوکچھ ہم سےبن پڑےکرنےکو تیارہیں۔ 2005 میں پاکستان اور آزادکشمیر میں تباہ کن زلزلےکےبعدجس انداز میں ترکی ہمارےساتھ کھڑاہوا اسےہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے.
نہم جماعت کی نئی کتاب میں قادیانیت کی جلکیاں... جو صرف موجودہ حکومت میں واقع ہوئی.... اس کی کیا وجہ ہیں ؟؟؟؟؟
@ImranKhanPTI@hecpkofficial@ZakaWaqar
https://t.co/v71dkY2rwe
@ImranKhanPTI ایک عام آدمی لاک ڈاؤن کے شروع دن سے مہنگائی کے عذاب میں مبتلا ہیں اور آپ وزیراعظم ہو کر بھی اپنے اختیارات کو پیر سے استعمال کرینگے.... آپ ہر بیان میں مافیاں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں😑