@SadiasOfficial That time, Imran Khan was not even politics
Abdul Sattar Edhi is talking about other Imran Khan, who was Governor of Balochistan that's time.
Why does Hameed Gull need Imran Khan (Cricketer) to topple the Benazir Govt? 🤣
بیانہ بدل گیا ہے کیا؟ پہلے تو فیض کے ساتھ باجوہ کا نام اور تصویر ہ��تی تھی. نوازشریف بھی باجوہ کے کا نام لیتا تھا. اب وہ کہاں گیا؟
#MaryamNawaz #Bajwa #Faiz
@NOTsoYoungDR @naddiyyaathar مسئلہ ادھر یہ ہے کہ نون لیگ کا جو اپنا ووٹر ہے وہ بھی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ نواز شریف نے چوری یا کرپشن نہیں کی. انہوں نے خود یہ بیانیہ بنایا کہ "کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے".
پرانے نون لیگیوں کو مسئلہ نہیں مگر نئے آنے والا ووٹر اس چیز کو قبول کرنے کو تیار نہیں کہ چور کو سپورٹ کرے
@OfficialDGISPR اصولاً ادارے ضروری ہیں شخصیت نہیں. آئندہ کسی کو بھی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے.
جو میرٹ پر آ رہا ہے اسکو آنے دو. جس کا وقت جا رہا وہ چلا جائے.
اللہ بس پاکستان پر رحم کرے اور حفاظت فرمائے 🙂
@OfficialDGISPR خدانخواستہ آج اگر انڈیا کچھ کرتا ہے تو نہ تو حکومت میں اتنا دم کہ جواب دے، اور نہ عوام فوج کا پہلے کہ طرح ساتھ دے گی.
اس لیے اس وقت واحد حل تازہ الیکشن ہیں. عوام جس کو چنے وہ حکومت کرے.
اس کے علاوہ عمران خان کو بھی اب عقل کے ناخن لینے چاہیے کہ اصول پر کھڑا ہو.
PTI use to defend/support Pak Army in every situation. Now PMLN/PPP/MQM/JUIF/ANP etc
No one is defending them as an institution. Even those who are pretending to support, they are using terms like "Soldiers on Border" etc.
Allah Khair Karay.
It is really disturbing to see such response on ISPR tweet. 😐
Our enemies must be laughing on us but institutions need to understand that it's 2022 not 1980 where people use to watch PTV only.
Now no "Party" is defending Pak Army. Even PDM/Media is not ready to defend COAS etc
COAS spent Eid with troops in Dungi, Kotli along LOC. Offered Eid prayers with troops. Spec Prayers made 4 security, peace & stability of Pak. COAS shared Eid festivities with offrs & men. COAS paid tribute 2 all martyrs & their families 4 their contributions for peaceful Pak.
@FarrukhZeeshan@Aakbar84 چوری کا طریقہ ہر جگہ نکل آتا ہے پر POS ایک اچھا سسٹم ہے.
��پ ایک ایک رسید کو FBR کی موبائل ایپ پر ویریفائی کر سکتے ہو.
اس رسید کی ساری ڈیٹیل آ جاتی ہے.
ایک دفعہ سسٹم لگ جائے پھر سختی بھی بڑھ جائے گی.
یہ جو آپکی رسید اسکو ابھی چیک کیا، اسکا کوئی رکارڈ نہیں، جعلی ہے.
@Waqas_Inayat1 @_imranwasim آجکل پاکستان میں جعلی آڈیو وڈیو کا کام چل پڑا ہے.
پہلے ثاقب نثار کی تقاریر کو کاٹ کر آڈیو بنائی گئی. پھر مریم والی اصلی آڈیو آ گئی. اب یہ وڈیو ہے جو کہ بنانا بالکل مشکل نہیں.
اگر یہ ہی وڈیو تحریک انصاف والوں کی ہوتی تو "آزاد صحافیوں" نے ہنگامہ برپا کر دینا تھا مگر ابھی خاموش.
@Waqas_Inayat1 @_imranwasim اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں عوام 500 یا 1000 میں اپنا ووٹ بیچ دیتی ہے لیکن کیا ایسی وڈیو پر امیدوار کے خلاف ایکشن ممکن ہے؟
کل کو کوئی بھی ایک کمرے میں عمران خان کے پوسٹر لگائے اور کسی کو 1000 دے کر حلف لے تو یہ کتنا مشکل کام ہے؟
زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 لاکھ لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے.
ان 9 ملین میں بچے بھی شامل ہونگے اور بہت کم لوگ اپنا کام چھوڑ کر ووٹ ڈالیں گے. 15 لاکھ ووٹ بھی اگر کاسٹ ہوگیا تو بڑی بات ہوگی. جن حلقوں میں زیادہ لوگ باہر ہیں یا بہت کانٹے کا مقابلہ، ادھر اوورسیز کے ووٹ سے فیصلے بدلیں گے.