یہ لیجئے۔ جس جس کو شکوہ تھا کہ مریم نواز انکل مودی پر تنقید نہیں کرتیں، مریم نواز نے اپنی سوچ واضح کر دی۔
فرماتی ہیں کہ، "بھارت نے 6 اور 7 مئی کو پاکستان کا اتنا نقصان نہیں کیا، جتنا 9 مئی کو PTI نے کیا تھا" 😂🤣
انکل مودی معصوم۔ عمران خان مجرم۔ 😂🤮
“He is a very very resilient person, he is one of the hardest people possible to break … He has strong faith in God” Imran Khan’s son Kasim Khan in an interview with Mario Nawfal