الحمدللہ! 10 محرم الحرام، یومِ عاشور کے بابرکت موقع پر بہلول دانا ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے سبیل کا اہتمام کیا گیا*
اس موقع پر عزاداروں، مسافروں اور عام شہریوں میں ٹھنڈا پانی، شربت،دودھ تقسیم کیے
*رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:"مسکینوں اور بیواؤں کی کفالت کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے، یا رات بھر نماز پڑھنے والے اور دن بھر روزہ رکھنے والے کی طرح ہے۔"*
#foundation#Welfare@bahloolwelfare0
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جس نے کسی بھوکے کو کھانا کھلایا، یہاں تک کہ وہ سیر ہو گیا (پیٹ بھر گیا) تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرمائے
گا۔"*
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@bahloolwelfare0
*آپ ﷺ نے فرمایا: "وہ شخص کامل مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر سوئے اور اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا رہے اور وہ اسے جانتا بھی ہو" (شعب الایمان للبیہقی)۔*
@bahloolwelfare0
"اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں نہ پڑو (القرآن) " آئیں ! مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کا پیغام عام کریں محرم الحرام کا احترام ہم سب پر واجب ہے
#Muharram2025#bahloolwelfare0#ซ้อก้าด