میرے چاچا سفر علی گیارہ سالوں سے جبری طور پر لاپتہ ہے شروع کے آٹھ سال تک ہم صرف عدالتوں کے چکرے لگا تے رہے ہم نے کوئی بھی احتجاج نہیں کیا سفر علی کے لیے شاید اس ریاست کو ترس آ جائے اور وہ میرے چاچا کو رہا کرے لیکن نہیں اور اب ہم مجبور ہو چکے ہیں کہ روڈوں پر آرہے ہیں
بلوچ نسل کشی کے خلاف تحریک میں ہمیں پاکستان بھر سے آپ کے ساتھ کے ضرورت ہے۔کل 3 جنوری ہمارے شٹر ڈاؤن ہڑتال کال کے ہمایت کریں ، اور جبری گمشدگی کے شکار لواحقین کے تحریک کو سپورٹ کریں ۔
#MarchAgainstBalochGenocide#StopBalochGenocide
@GN_Bugti According to a survey lateef Johar is most hated person in Baluchistan after Jan achakzai, ayy shoom bs Qaom eh division e dumba en. Aay paiman so called an educated che hazr jahil behtren.
میری چاچی گنجل جو میری خالہ بھی تہی میرے چاچا کے لاپتہ ہونے کے بعد وہ زہنی مریض بن گہی اور سفر کا راہ دیکہتے دیکہتے وہ سفر کے جانے کے 5 سال بعد اس کی وفات ہوگی اس ریاست نے نہ صرف میرے چاچا مجھ سے چھین لیا اس کے ساتھ میری خالہ بھی مجھ سے چھین لی ہمارے گھر کو تباہ ویران کر دیا
Mahender Singh Dhoni is an extra terrestrial visiting planet Earth.
CSK is just a cover. He is actually part of the Avengers, along with Thor, Ironman and the Hulk.