Karachi is once again glowing in colors!
Along with infrastructure revival, the city’s beautification continues —
Ajrak patterns now adorn the Malir One-Five Flyover, blending culture with progress.
ہر ایک کے دن آتے ہیں اور ہر ایک کی اہمیت ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ کراچی میں موجود ہیروئینچیوں اور چرسیوں کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔ کراچی میں نصب ای چالان کیمروں کو چوری کرکے کراچی کے عوام کا بھلا کریں
کسی بھی ملک کا آرمی چیف اور چیف مارشل اسطرح کے اجلاس مین شرکت نہی کرتے لیکن ہمارے ملک کے چیف مارشل ہر جگہ اجلاس مین شرکت کرتے ہین مگر کیون؟؟؟؟؟؟؟
*وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شامل تھے۔
ہمارے لیے پہلے بجلی کا بل سمجھنا بہت مشکل تھا، لیکن ��ب گیس کا بل سمجھنا بھی بہت پیچیدہ ہے۔ کیا کوئی مجھے اس کے بارے میں تفصیل سے بتا سکتا ہے؟ یونٹ 299، بل 3680، گیس چارجز 990، فیس چارجز 1500، اور اضافی GSD 693۔ اس کے علاوہ، GST اور میٹر کا کرایہ الگ ہے۔
MQM's Farhan Ansar questioned the illegal occupation of societies and the sale of amenity plots, asking who will investigate the issuei, during the Sindh Assembly session.
#Karachi#MQMPakistan#SindhAssembly#TOKReports
@TOKCityOfLights From 50 years more then 15000 families are effected from Sindh Government Employees Cooperative Housing Society (Gulshan e Mehran) scheme-33, Society can’t give us physical possessions of our plot due to system qabza Mafias. CM sb please help in this regard
Amin Baig. 03332197159
Sindh Government Employees Cooperative Housing Society (Gulshan e Mehran) Sector IV MORE THEN 3000 families are waiting for 50 Year to get our own plots from our Society Management but still they are not able to give us our plots due to Qabza Mafia. Please help in this regard.
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت زمین کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس
زمین کے معاملات میں عوام کو شفاف اور فوری رسائی دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ڈیجیٹل نظام عوام کے اعتماد، سرمایہ کاری اور سروس ڈیلیوری میں بہتری لانے کا ذریعہ ہے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ کو لینڈ ایڈمنسٹریشن اینڈ ریوینیو مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (LARMIS) سے متعلق بریفنگ
یہ نظام بورڈ آف ریونیو نے زمین کے ریکارڈز کو ڈیجیٹل اور عوامی رسائی کے قابل بنانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے
لارمس کا مقصد شہریوں کو آسان، شفاف اور فوری زمین سے متعلق معلومات اور خدمات فراہم کرنا ہے
سندھ بھر میں 27 پیپلز سروس سینٹرز (PSCs) عوام کی خدمت کے لئے قائم کیے گئے ہیں
پیپلز سروس سینٹرز کی تعداد اور استعداد میں اضافہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ ہدایت
بی او آر کی ویب سائٹ https://t.co/HKYtarfiJ1سے زمین کے ریکار��ز کی معلومات حاصل کی جاسکتی ہے
تمام پیپلز سروس سینٹرز جدید آئی ٹی انفراسٹرکچر سے لیس ہیں تاکہ سروسز بغیر رکاوٹ جاری رہیں
@MuradAliShahPPP
"مو��ودہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، ہر شخص کی قوت خرید کم ہوگئی ہے، لوگ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں، 48 ارب ڈالر باہر چلا گیا، ملک میں انڈسٹریز بند ہوگئی ہیں۔"عمر ایوب خان
@OmarAyubKhan
#ShehbazSharif
Link : https://t.co/c1fMsJgH1v