پہلی نظر میں لگا کہ یہ سائیکل ایمبولینس سروس ٹمبکٹو کے کسی دور دراز گاؤں میں شروع کروا رہے ہونگے، جہاں سڑکیں میسر نہیں ہیں۔
لیکن پھر اس ویڈیو میں میئر کراچی کو دیکھا، تو حیرانی یوں نہیں ہوئی کہ #کراچی کو پستی کی طرف لیجانے کا ویژن صرف انکی ہی جماعت کا ہوسکتا ہے۔
ایران اس بارمظلوم کارڈنہیں کھیل سکتا۔
جنگ کرنی تھی؟انتقام لینا تھا۔۔ تو جنگ بندی مفاہمت پر دستخط نہ کرتے۔
دستخط کئے توایفاکرتے۔سویلین قیادت سےدستخط کروا کرمیزائلوں سے سویلین آئل کنٹینرز پر نشانے لگانے والے ۔۔ کسی اور پر مفاہمت کی خلاف ورزی کا الزام نہ دھریں۔ شقیں نہ دکھائیں۔
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
🇨🇳🔥Mientras el mundo gasta miles de millones en la guerra, China planta árboles en los desiertos. En esto es en lo que la humanidad debería invertir más: en árboles, no en bombas.#China
وزیر پیٹرولیم نے پریس کانفرنس کی مگر جو پچھلے تین ہفتے خام تیل مسلسل سستا ہوتا رہا یہاں تک 65 ڈالر فی بیرل تک آیا اس کا حساب کتاب نہیں بتایا، اس کا ریلیف عوام تک کیوں نہیں پہنچا اس کی وجہ نہیں بتائی مگر جو ایک ہفتہ پہلے مہنگا ہوا اس کے فضائل پوری شدّ وُ مَد سے بتائے ہیں۔ وزیر پیٹرولیم نے کسی ایک جگہ پر بھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ وہ عوام کے نمائندے ہیں بلکہ یہ ثابت کیا کہ وہ آئل کمپنیوں کے وکیل ہیں۔ویسے بھی اب ایک مہینے کے ذخائر رکھ کر روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا۔پیٹرولیم دفاعی ٹیم کھانے کے بعد دفاع کرے گی۔
Insha Malik was 14-years-old when shotgun pellets fired by Indian forces blinded her in Kashmir.
Years later, she is speaking out against a Bollywood film she says downplays the devastating impact of pellet guns.
جس مُلک میں استعفی دے کر بھاگنے والے جسٹس صاحبان سولہ کروڑ روپے پینشن وصول کر کے گھر جاتے ہوں بجلی گیس پانی پیٹرول سیکورٹی کے 4 پولیس اہلکار تاحیات لیتے ہوں
پانچ سو لیٹر پیٹرول تاحیات لیتے ہوں اُس مُلک کے شودرلوگوں کو ریاست مضبوط کرنے کا درس دیا جا رہا ہے سبحان اللہ
Chongqing Liziba Metro Station is located on the 8th floor of a building.
The most amazing thing is that the metro literally passes straight through the residential building.