The world is in chaos. Violent protests, rioting and looting in France. No end in sight to the deepening crisis in the Gulf. Unrest everywhere. Then there is AI and the potential doomsday scenarios it brings.
Imagine if people in Europe, with some of the best social services in the world, are unhappy, what must be the level of dissatisfaction among people living in third-world countries?
Is humanity on a self-destructive path? The prospects certainly don’t look bright. I wouldn’t say the world is nearing its end, but it does feel as if something extraordinary is going to happen. What emerges from this chaos is anyone’s guess.
سہیل آفریدی دی دُنبہ کلر
سہیل آفریدی تین مہینوں میں 42 دنبے اور 11 بکریاں کھا گیا اسکے علاوہ 903 پیزے بھی ہڑپ کر گیا جبکہ یہ بھی عمران نیازی کی طرح سادگی کے ڈرامے کرتا تھا
ایسے ہی خیال آیا کہ 9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ مجرم عمر ایوب اور دیگر جو خیبرپختونخوا میں چھپے ہوئے تھے ان کی گرفتاری کا کیا سٹیٹس ہے؟ اب تو وہاں ان کی سہولت کار حکومت بھی ختم ہو چکی ہے!
جمسا کمپنی کے مالک کی CYGNUS گاڑی چوری/ گاڑی کا پیچھا کرنے پر ق ت ل/ ویلے پارکنگ کا مالک ملوث نکلا
فیصل آباد میں گزشتہ روز انتہائی افسوسناک واقعہ پیش ایا ہے جہاں پر معروف GMSA کمپنی کے مالک ریحان اشرف اپنی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑی CYGNUS پر کھانا کھانے فیصل آباد کے مشہور کلب جناب کلب پہنچے تھے انہوں نے اس دوران اپنی گاڑی ویلے پارکنگ کے حوالے کی اور کھانا کھانے کے لیے کلب کے اندر چلے گئے ابھی وہ کلب کے اندر ہی پہنچے تھے اور کھانا شروع بھی نہیں ہوا تھا کہ ان کی گاڑی کے آن اینڈ اف کے سگنل انے شروع ہو گئے۔
تھانہ صدر فیصل آباد میں درج ایف آئی آر کے مطابق ان کی گاڑی میں ٹریکر لگا ہوا تھا جیسے ہی ان کو یہ پیغام موصول ہوا تو وہ فوری پارکنگ کی طرف بھاگے جب وہ پارکنگ میں پہنچے تو ان کی گاڑی اور ویلے پارکنگ کا لڑکا دونوں غائب ہو چکے تھے انہوں نے اس دوران ٹریکر کمپنی کو کال کی اور پولیس کو بھی اطلاع دی جس کے بعد ٹریکر کمپنی نے ان کے واٹس ایپ پر گاڑی کی لوکیشن بھیجنا شروع کر دی۔ ریحان اشرف اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ ایک اور گاڑی میں اس گاڑی کا پیچھا کرنا شروع ہو گئے جب وہ جڑانوالہ روڈ کے قریب پہنچے تو وہاں پر ان کی گاڑی ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی تھی اور چور گاڑی کے اندر ہی موجود تھے اپنی گاڑی ٹریفک جام میں رکی ہوئی دیکھ کر ریحان اشرف گاڑی سے اتر کے اپنی گاڑی کی طرف لپکے تو یہی وہ موقع تھا جہاں پر ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ریحان اشرف موقع پر ہی جاںحق ہو گئے جبکہ ملزمان گاڑی لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے سنگین دفعات کے تحت واقعہ کا مقدمہ ریحان اشرف کے بھائی حسن اشرف کے بیان پر درج کرلیا ہے۔
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں ایل ایل بی کی 1225 ڈگریوں میں سے 1184 جعلی قرار. یہی جعلی وکیل نہروں، نئے صوبوں، انتظامی یونٹس کیخلاف سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں۔
ان چار ہزار لیزوں سے خیبر پختونخواہ کو صرف اٹھارہ ارب روپے حاصل ہوتے ہیں جو بجٹ کے ایک فی صد سے کم ہیں۔ اب اس میں سے فوج اور امریکہ بھی حصہ لینے کے طلب گار ہیں۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے صوبے کو دی جانے والی امداد 800 ارب روپے ہےجبکہ براہ راست خرچ ہزاروں ارب روپے ہے۔
سی ایم ہاؤس خیبرپختونخوا میں شاہانہ کھانوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، سہیل آفریدی کے وقت میں 3 ماہ کے دوران 903 پیزوں کے آرڈر، جبکہ صرف 3 ماہ میں 42 دنبے اور 11 بکریاں دسترخوان کی زینت بنیں۔ خصوصی رپورٹ کے پی ڈیجیٹل
#راشی_ڈیزل_نامنظور
حامد میر کی جھوٹ کی دکان کا ایک اور "انکشاف" بری طرح فلاپ..!
اکبر مارکیٹ کو سی ڈی اے نے لیز کے تنازعے پر سیل کیا، لیکن یہ صاحب اسے اخبارات کی ترسیل پر پابندی بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے والے پہلے حقائق تو دیکھ لیتے۔ اگر اخبارات بند ہوتے تو وہ خود شور مچاتے۔ حامد میر کی صحافت اب صرف پروپیگنڈا اور جھوٹ کا پلندہ بن کر رہ گئی ہے، لعنت ایسے "دانشوڑوں" پر...! 🖐🏿
محترم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے خارجہ امور، دہشت گردی، اور پاکستان کےمستقبل کے بین الاقوامی چیلنجز پر سیر حاصل گفتگو ہوئی
بلاول بھٹو زرداری 2022-23 کی کابینہ میں میرے رفیق کار اور 2025 میں وزیراعظم کے سفارتی مشن کے سربراہ تھے جس کی رکنیت کا اعزاز مجھےحاصل ہوا۔
مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے کہ پنجاب کے ہر شہر میں ماڈرن قرآن اکیڈمی کی بنیاد رکھیں
ہر شہر میں قرآن پاک کی تعلیم اور حفظ کے لیے ماڈرن اکیڈمیاں بنائی جائیں
تاکہ جو لوگ اپنے بچوں کو قرآن حفظ کروانا چاہتے ہیں وہ ان مدارس میں دھکے نا کھائیں
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملنگ نے کہا تھا،"ان بدبختون نے وہاں گستاخی کر دی جہاں فرشتوں کو بھی دبے پاوں جانے کا حُکم ہے، اب آپ ان کی سیاست اس طرح پگھلتے ہوئے دیکھیں گے جیسے دھوپ میں پڑی ہوئی برف"۔
دیکھ رہے ہیں ناں آپ
ڈپٹی ملنگ
🙏🙏
ماشاءاللہ جتنا مال پانی پی ٹی آئی نے صحافیوں اور یوٹیوبروں کو کھلا دیا ہے اسکا مقابلہ تو کوئی کر پی نہیں سکتا پاکستانی جی اپنے گریبان میں جھانک لو پہلے
صحافیوں کے بیرونی دوروں کی تفصیلات نہیں بتا سکتے اس سے “نیشنل سیکیورٹی” کو خطرہ ہے۔۔ وزارت اطلاعات کا سعدیہ مظہر کو جواب۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں عوام کا پیسہ دو دو ٹکے کے صحافیوں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر پانی کی طرح بہایا گیا ہے اس میں وفاق، پنجاب حکومت اور سندہ حکومت کا رویہ مجرمانہ ہے
یہ 2011 کی تصویر ہے
اقتدار میں آنے سے پہلے شوکت خانم کی اولاد کی مالی حالت ان کے گھر، فرنیچر، کراکری اور کپڑوں سے صاف نظر آ رہی ہے
اقتدار ملنے کی دیر تھی
یہ کھربوں پتی ہو گئے
اس تصویر کو زرا غور سے دیکھیں 👇
پشاور سانحہ ،،3سال پہلےعمارت کوخطرناک قرار دیاگیالیکن کارروائی نہ ہوئی؟
بلڈنگ انسپکٹر عبدالقدوس خان کے مطابق مخدوش عمارت کے خلاف کارروائی کی کوشش پرPTIکےMPAفضل الٰہی اورسابقMNAآصف خان روکاوٹ بن گئے اور انہیں اور انکےاہلِ خانہ کوہراساں کیا۔اب بتائیں سانحہ کاذمہ دارکون ہے؟
👇👇