@MaidahMuhammad@KhSaad_Rafique PTI waly tareekhi besharam maloom hoty hain abi b kaisi dhetai or behsharmi ka muzahira kr rhi ho mohtarma. Khuda ka khoof kro deen Iman to tha nahi koi tm PTI walo ka dharno ki najaiz pedawar!!!!
لگتا ہے سابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو ہٹا کر یہ سمجھا تھا کہ یہ فارمولہ کہیں بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔۔۔ غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے اعلی عہدے دار کو بھی گورنر پنجاب چوہدری سرور ہی سمجھ لیا تھا۔۔۔
ایک خطرناک کیفیت یہ بھی ہے کہ ہم کسی شخصیت کے سحر میں اتنے مبتلا ہو جائیں کہ آئین، قانون، ضابطے حتی کہ مہذب گفتگو سب کچھ بھول کے اس شخص کی کہی ہر بات کو حرفِ آخر سمجھیں اور اس سے اختلاف کرنے والوں کی بے عزتی کرنا اپنا فرض۔ یہ ذہنی غلامی ایک مرض ہے!
According to my sources, Dr Arslan was getting threats from the military for the past few weeks. He was (wrongfully) accused of instigating the landslide anti-Army sentiment after the military orchestrated coup that toppled PTI's govt.
پی ٹی آئی کےدوست گالیاں نکالتےرہیں، کوئی بات نہیں۔ مگرکم از کم ایک بات سمجھ لیں۔ اس ملک میں حکومت میں آکرآپ سویلینزکوجتنامرضی ذلیل کرلیں مگراگرفوج کی کرپشن پر ہاتھ ڈالیں گےیا فوج کی کوئی بھی بات نہ مانیں گےتووہ وہ آپکوذلیل کرکےنکالیں گے۔ عدالتیں رات کے بارہ بجے بھی کھلیں گی۔
بی بی سی کی خبر کےمطابق عمران خان نےایک اہم شخصیت کوعہدےسےبرطرف کرنے کےاحکامات جاری کردیئے تھے۔لیکن وزارت قانون کی طرف سےبروقت جاری نہ ہونے کیوجہ سےیہ منصوبہ چوپٹ ہوگیا۔اورجن صاحب کو لگانا چاہ رہے تھے انکی بجائے نکالے جانےوالےصاحب غیر معمولی سیکورٹی کےساتھ وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔
آج عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کےبعد ابوبہت یاد آئے۔انھوں نےپہلےدن سے اس سلیکٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کیا تھا اور کلمہ حق کو بلند کیا تھا۔ آج ابو کی روح خوش ہو گئی کہ اس پلید نظام کی بساط لپٹ چکی ہے
ہمارا خون بھی شامل ہےتزئین گلستاں میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
@dipink_pakistan The girl you are feeling bad about is actually herself the daughter of a looter who helped the father of her mother in law, in loot and in reward she gets junaid 😂😂😂