@iAmjadKhann جب پٹرول کی قیمتیں بڑھائی تھیں اس وقت کمپنیوں کے پاس تیل نہیں تھا کیا؟ عوام کا دیوالیہ نکلتا ہے تو ✔️، سرمایہ دار کا دیوالیہ نکلے تو غلط🤔
کمال کرتے ہو پانڈے جی آپ بھی۔
@kabeerraja786 راجہ صاحب اگر حالات اس جیسے نوسرباز ، ٹھگ، اچکے،اٹھائی گیر اور چلے ہوئے کارتوس کی مثالیں دینےتک پہنچ چکے ہیں تو پھر بہتر یہی ہے کہ صلح ہی کر لیں۔" اگوں تہاڈی مرضی"
ماہرنگ بلوچ کو ایک م��حکہ خیز مقدمے میں سزا سنا کر ریاست نے بلوچوں کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ آپ کے پاس صرف مسلح جدوجہد کا آپشن ہے اور کوئی چوائس نہیں۔
@khurram143 سر ابصار عالم سے تو بحث کی جا سکتی ہے، مگر ڈکٹیٹر کے پالتو بھانڈ آصف خواجہ بوٹ چاٹ کی یہ گلی سڑی بدبودار جگت اس کی کم علمی اور جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس ڈرامے بازی کو دو عام سپاہیوں نے جائے حادثہ پر آگے جانے سے روک دیا تھا جب یہ خود وزیر داخلہ تھا۔ وہ بھی اسلام آباد میں۔ توں آپنڑے حقوق آپکے کول رکھ۔ ایڈا توں رانی خاں دا سالہ۔
کیا اٹھائیسویں ترمیم آ رہی ہے؟؟
احسن اقبال، وفاقی وزیر
اٹھارویں ترمیم اس وقت ایجنڈے پر نہیں۔۔ اگر ایسی کوئی ترمیم آئی تو وہ دو تہائی کی بنیاد پر ہوسکتی ہے۔۔ اگر کوئی اٹھارویں ترمیم آئی تو دو کام ہونا لازمی ہے۔۔ گلگت بلتستان اور کشمیر کو وہ حقوق ملنا چاہیے جو پاکستان کے دوسرے صوبوں کو ملتے ہیں۔ ہمیں وسائل کی تقسیم کی حد تک انہیں صوبہ ڈکلیئر کرنا چاہیے۔۔ دوسرا پاکستان کی جمہوریت 1200 سیاسی لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔ جب تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے جمہوریت نہیں ہو سکتی، سروس ڈیلیوری نہیں ہو سکتی۔۔ بلدیاتی حکومتیں قائم کرنا ہو�� گی۔
@betterpakistan
#FaislaAapKa Team | Hum News
دشت میں تو کوئی جگہ ان سے بچی نہیں اب بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑانے چاہتے ہیں۔ ٹورسٹ ریزورٹ کا راگ زمین مفت ہتھیانے اور عوام کو الو بنانے کے لئے الاپا ج�� رہا ہے۔
کمال کرتے ہو پانڈے جی۔
کچھ دن پہلے محسن نقوی صاحب نے مبالغہ آرائی کرتے ہوئے ایک بیان دیا کے اگر پاکستان کے سب سے بڑے جزیرے استولا میں ورلڈ کلاس لگثری ریزورٹس بنائے جائیں تو لوگ مالدیپ جانا بھول جائیں ۔
اب آتے ہیں گراؤنڈ رئلیٹیز پر
استولا جزیرے کا رقبہ 6.7 کلومیٹر ہے اور مالدیپ 298 کلومیٹر پر پھیلا جزیروں پر مشتمل ایک ملک ہے ، یعنی کے 45 استولا جزیرے ہوں تو مالدیپ بنتا ہے ۔
اسکے بعد استولا جزیرے کو 25 سے 30 ارب ڈالرز چاہیے ورلڈ کلاس لگثری 10 ریزورٹس بنانے کے لیے ، جس سے زیادہ سے زیادہ ٹورازم آئے ، اور یہ لگانے کے بعد سالانہ 500 ملین ڈالرز کمائ ہوگی ، اگر سیاح مکمل پوٹینشل کے ساتھ پہنچیں ، جبکہ مالدیپ میں 170 سے زائد ریزورٹس موجود ہیں ، دنیا آپکے صرف سبز کچھوے دیکھنے تو آئے گی نہیں ۔
مالدیپ کے جزیروں میں کوئی بی ایل اے جیسی تنظیم موجود نہیں ہے جو شناختی کارڈ دیکھ کے گولی ماردے ، کسی بھی جگہ پہ سیاحت تبھی ممکن ہے ، جب وہاں کوئی نقصان کا خطرہ موجود نہ ہو ۔
اسکے بعد مالدیپ میں کوئی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام پہ وہاں برقعے پہنانے والا موجود نہیں ہے ، بکنی ، سوئمنگ سوٹس ،کچھے چلتے ہیں، الکوحل عام ہے، یہاں پہ آپ ایسا کریں گے تو ملڑ برادری اسلام کا جھنڈا لیے اسکو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
اسلیے چھوڑنے سے پہلے اپنی بنیادوں کو درست سمت میں ڈالیں تو ٹورازم کے ساتھ ساتھ بھاری انویسٹمنٹ بھی آئے گی پورے ملک کے لیے ۔
~ علی حیدر
@Khaqanabbasifan موقع پرست۔ لوہا گرم دیکھ کر اس نے بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی،اس کو وزیر دفاع کے دفتر میں صفائی پر معمور کیا جانا چاہئے۔ اگر یہ اسی طرح اڑتے تیر لیتا رہا تو پاکستان کی ساری کامیابی کو(خدانخواستہ )ناکامی میں بدلنے میں دیر نہیں لگنی۔