Prob just a coincidence:
🇵🇰 Pakistan PM Sharif arrived Doha on Tuesday on army jet J-756 - here on the right.
🇮🇱 On Wednesday, ex-playboy jet turned Mossad special missions jet (n467am), arrived from Israel and parked right next door. Left after 9 hours.
Sharif left Thursday am

I want to thank the people of Pakistan, especially our Overseas Pakistanis, for donating so generously last night. In the three hours of our Telethon we had pledges of Rs. 5 billion.
اگر شہباز گل کی یہ ویڈیو حیح ہے تو یہ خوشی کی بات ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ اتنا صحت مند ہے تو پھر عمران خان، وکلاء اور میڈیا کی ملاقات پر کیوں پابندی ہے؟ پولیس کو چاہئے عمران خان وکلاء اور میڈیا کو ملاقات کی اجازت دیں
عمران خان نے لوگوں کو خوف کے بت توڑنے کی آگاہی دی ہے اور جو خوف کے زریعے حکومت کرنا چاہتے ہیں وہ عمران خان سے خوفزدہ ہوکر ان پر پیمرا کے زریعے پابندی لگا رہے ہیں- ان کی طاقت صرف خوف پیدا کرنے سے قائم ہے اور بہادر پاکستانی قوم یہ بت اب توڑ رہی ہے-
جیتنی طاقت انتقام اور نفرتیں پھیلانے پر لگائی جا رہی ہیں اس سے صرف 10 فیصد انصاف کی فراہمی اور بھلائی کے لئے کوشش کی جائے تو عوام کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔
تکبر، ظلم اور شرک کرنے والے #اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتے۔
"I CAN'T BREATHE" reminds the case of #GeorgeFloyd death.
Is pakistani authorities going to create the same scenario in Pakistan?
#ظلم_کا_بازار_بند_کرو
اس سے زیادہ انتظامی نااہلی کیا ہو سکتی ہے کہ شہباز گل کے جس بیان کو ادارے کی عزت پر حملہ تصور کیا گیا، عوام اسے بھول گئے اور اس پر تشدد آج اہم ترین موضوع بن چکا ہے ۔ سب سے خوفناک بات یہ ہے کہ ساری بدنامی اور خاموش عوامی رد عمل کا نشانہ شہباز حکومت نہیں بن رہی بلکہ۔۔
@GFarooqi یہ وہی لفافہ صحافی ہے بلکہ صحافت کے نام پر دھبہ ہے جس نے اپنے گھر میں ایک چھوٹی سی بچی کو کام پر رکھا تھا اور اس پر بدترین تشدد کیا تھا۔۔۔ اس کو بچانے کے لئے نون لیگی ٹٹوں نے ثبوت مٹا دیے تھے۔۔۔

All the pictures & videos show clearly Gill was tortured both mentally & physically incl sexual abuse - most too gruesome to relate. He was humiliated to break him down. I now have full detailed info. ICT police says it did not inflict any torture. So my question is:
@HAbidHussain66@GFarooqi یہ وہی لفافہ صحافی ہے بلکہ صحافت کے نام پر دھبہ ہے جس نے اپنے گھر میں ایک چھوٹی سی بچی کو کام پر رکھا تھا اور اس پر بدترین تشدد کیا تھا۔۔۔ اس کو بچانے کے لئے نون لیگی ٹٹوں نے ثبوت مٹا دیے تھے۔۔۔