Thread: PTI Government, Economic Gains!
1. Goods exports from 25BN$ to 32BN$ in 3.5 years.
In PMLN 5 years, there was no increase in exports from 25BN$ in 2013 to 25BN$ in 2018.
2. IT Exports from 1BN$ to 3.7BN$ show 217% growth.
Weekly Inflation recorded at shocking 43.79%, second highest of all time‼️
These numbers were headlines of most news channels previously but now no one talks about them.
Internet cut offs are badly impacting the trust of IT companies in 🇵🇰!
A few days back: An Australian company with a customer support center in Lahore, employing 450 people, had a meeting to close operations in Pakistan or shift to another country.
Govt should consider!!!
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party https://t.co/sL5n7V3XqQ
🔴 مسجد پر میزائل حملہ
🔴 اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں مسجد پر بمباری کی۔
♦️ رہائشی عمارتوں کے بڑے پیمانے پر تباہی کی وجہ سے بے گھر خاندان تعلیمی اداروں کی عمارتوں اور مساجد میں پناہ لینے پر مجبور ہیں ۔
صہیونی افواج اب ان عمارتوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے
#IsraeliNewNazism #Gaza_Geniocide
سب کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ اپنا خیال رکھیں اور اپنا ہتھ ہولا رکھیں
پانچ ماہ میں خاموش رہی اپنی بہن کی وجہ سے کہ شاید حیا آ جائے اور یہ بے گناہ لوگوں کو رہا کر دیں
مجھے بے شمار تھریٹس ہیں اور میں بے گھر ہوں دربدر ہوں لیکن اس کے باوجود بھی اب یہ ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ مزید خاموش رہا جائے
لیڈر ہمارا قید ہے لوگ بے گناہ جیلوں میں ہیں ایسے وقت میں خاموش رہنا بھی ظلم ہے
باقی زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ ہے
آپ کی دعاؤں اور محبت کا شکریہ
مظفرآباد بجلی کے بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف عوام کا پُرامن احتجاج، پولیس کی جانب سے پرُامن عوام پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کا استعمال
#petrolprice#CipherCase