#Darazpk@darazpk
راشد منہاس پل کے قریب #Darazpk سوزوکی (reg:KT-9913 لاپرواہی سے آرہی تھی، تقریباً میری کار سے ٹکرا گئی۔
ڈرائیور نے بدتمیزی کی، "میں کوئی غلط نہیں ہوں، جب تک کہ آپ کو واقعی ٹکر نہ لگ جائے۔
#لاپرواہ اور #جذباتی غیر مستحکم عملہ عوام ,آپ کی امیج کے لیے خطرہ ہے
#Darazpk@darazpk
راشد منہاس پل کے قریب #Darazpk سوزوکی (reg:KT-9913 لاپرواہی سے آرہی تھی، تقریباً میری کار سے ٹکرا گئی۔
ڈرائیور نے بدتمیزی کی، "میں کوئی غلط نہیں ہوں، جب تک کہ آپ کو واقعی ٹکر نہ لگ جائے۔
#لاپرواہ اور #جذباتی غیر مستحکم عملہ عوام ,آپ کی امیج کے لیے خطرہ ہے
Discovery of decaying dead bodies dumped on the roof of #NishtarHospital is shocking and disturbing.Who is responsible?Why is everyone silent?The media is free on useless politics,why is it silent on this matter now?Even our children/future architects are not safe in ths country.
انسٹاگرام کی دوستی پر شوہر کے قتل کی ملزمہ کا تھانے میں برہنہ کرکے تشدد اور ویڈیو بنانے کا الزام
مدعی اور خاتون ایس ایچ او پر سنگین الزامات
لیاقت آباد وومن پولیس اسٹیشن میں کپڑے اتار کر تشدد کیا گیا۔برہنہ ویڈیو بھی بنائی جاتی رہی، عرین جنت #sindhpolice#karachi#BreakingNews
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی.
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اور تعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے والے استاد کی طالبات نے پٹائی کردی.
#Jinnahuniversity#BreakingNews#Karachi#Bnews247
رسول اللہ ﷺنے ��رمایا:
“میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“
(صحیح بخاری،۳۵۳۲)
ریسکیو 1122 غوطہ خوروں نے دریائے سوات میں پھنسے 2 افراد کو سیلابی ریلے زندہ سلامت ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا
جبکہ حیات آباد میں شدید سیلابی صورتحال میں بھی ریسکیو اہلکاروں نے 1 ہزار سے زائد افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا
#FloodsInPakistan#panjab#BREAKING