کراچی -- ڈسٹرکٹ سینٹرل کرائم کو قابو کرنے میں تھانہ ناظم آباد کے ایس ایچ او فیصل جعفری ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کرائم پر قابوپانے میں سر فہرست ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی سینٹرل کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوئے کرائم پر قابو کرنے میں کامیاب 88 سے زیادہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا
BREAKING: Israel is now bombing the international airport of Aleppo in Syria. AGAIN. Bombing 4 countries in a single day—Palestine, Lebanon, Egypt (Rafah) and Syria, while screaming “victim” at the same time.
#Israel_under_attack#Israel#IsraelPalestineWar
میونسپل کمشنر جاوید قمر کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر ماری پور مس شائستہ اور ٹاؤن افسر ماری پور سید یاسر رضا شاہ نے مسسان چوک کیماڑی میں ناجایز تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوۓ ناجایز تجاوزات کا خاتمہ کیا. #DMC#Karachi#municipality#Kimari#maripoor#commissionerkarachi
جب عمران نیازی جَیسا لیڈر اپنے رُکن سندھ اسمبلی کو own نہیں کر سکتا تو کارکن تو اُس کے لئے بہت چھوٹی چیز ہیں۔ شکر ہے کے اب عوام کی آنکھیں کُھل رہی ہیں اور خود ہی اپنے لیڈر سے لا تعلقیِ کر رہے ہیں۔ جو لیڈر اپنی عوام کا نہیں وہ مُلک کا کیا ہوگا ؟
#Pakistan#BREAKING#BreakingNews
Gulistan e Johar Block-7 Me Namaloom Afrad Ki Firing Se Federation of Private Schools Ky Vice Chairman Khalid Raza Janbahaq.
Karachi Me Aaj Tamam Private Schools Band Rahen Gey.
#BigBreaking#BreakingNews#Karachi#BlazeNewsHD