- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
جس طرح سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی ہے اور پی ٹی وی پر دکھائی گئی ہے اس سے تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کے بارے میں ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے۔ آپ کا شکریہ فیصل واؤڈا۔
#ArshadSharifShaheed#FaisalVawda
جو کینیا میں ارشد شریف کا سازش کے تحت قتل نہی سمجھتے، یہ کینیا کی ٹی وی چینل کے رپورٹ ملاحظہ کریں!!
شکر ہے کہ کینیا کا یہ نیشنل ٹی وی پاکستانی پیمرا @reportpemra کے زیر اثر نہیں آتا.
ورنہ یہ ارشد شریف شہید کہ مشکوک ترین قتل پر یہ سوالات نہ اٹھا سکتا؟
#محرم_الحرام
اک فقر سکھاتا ہے صیاد کو نخچیری
اک فقر سے کھلتے ہیں اسرار جہاں گیری
اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دلگیری
اک فقر سے مٹی میں خاصیت اکسیری
اک فقر ہے شبیری ،اس فقر میں ہے میری
میراث مسلمانی،سرمایۂ شبیری !
-بال جبریل-
محرم, ۱۴۴۴/۲۰۲۲