ہم لوگ کاغذ کی تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاھتے ہیں. مگر کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں. کہ انسان کا کردار و اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویرہ ہے۔
She brings hope to the next generations. It's a further step toward reducing rural gender inequality. The more the number of women riding bikes, the more men will be willing to accept it!
More power to her!
ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے- ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہے- ان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے-
یہ چیزیں آپکو مضبوط بنائیں گی، معاشرے کے بنے بنائے راستوں سے ہٹائیں گی، آپکو ایسے تجربات سے آگاہ کریں گی جن کے متعلق معاشرہ آپکو آگاہ نہیں کر سکتا۔