تنہــا لوگ اکثر سب سے زیادہ رحم دل ہوتے ہیں اداس لوگوں کی مسکراہٹ سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے صدموں سے ٹوٹے لوگ سب سے زیادہ عقلمند ہوتے ہیں یہ سب اسلئے کیونکہ جس تکلیف سے وہ گزرے کســی اور کو سہتا نہیں دیکھنا چاہتـے!
اک شخص کــو محبت کتنا مجبور کــر
دیتی ہے، ایک وہ انســان جس نے اپنی
زندگی میں کسی کی کبھی پرواہ نہیں
کی اور اب کـسی شخص کی پرواہ کی
تو احساس ہــوا کہ محبت کرنے کے بعد
انسان کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس
خوف سے کہیں وہ آپ کو چھوڑ نہ دے