میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مہرالنسار روڈ ابراہیم حیدری بذریعہ کورنگی کے تعمیراتی کام اور ابراہیم حیدری فیملی پارک کا افتتاح کردیا۔
@murtazawahab1
Happy to have inaugurated a new public park and bus terminal in UC 8 of Ibrahim Hyderi. Under the PPP manifesto, these parks and public spaces have great significance & we will continue to deliver on these commitments #KarachiWorks#HamaraShehar
صدر مملکت آصف علی زرداری سے اے ڈی پورٹس گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو
ابوظہبی: 27 جنوری 2026 —صدر مملکت آصف علی زرداری سے اے ڈی پورٹس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسر کیپٹن محمد جمعہ الشامسی کی ملاقات
صدر مملکت نے پاکستان کے بحری اور لاجسٹکس شعبے میں اے ڈی پورٹس گروپ کی طویل المدتی سرمایہ کاری اور بڑھتے ہوئے کردار کو سراہا
صدر آصف علی زرداری نے اے ڈی پورٹس گروپ کی سرمایہ کاری کو پاکستان–متحدہ عرب امارات اقتصادی تعاون کا ایک اہم ستون قرار دیا
صدر مملکت نے کراچی بندرگاہ پر گروپ کی جاری سرمایہ کاری کو بندرگاہ کی صلاحیت، کارکردگی اور علاقائی مسابقت بڑھانے کے لیے نہایت اہم قرار دیا
دونوں فریقین کا بندرگاہ کے انفراسٹرکچر کی توسیع اور جدت سے ہم آہنگ تجارتی سرگرمیوں میں اضافے پر اتفاق
پاکستان کی مجموعی معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ ملک کی سمندری تجارت کو تقویت ملے گی، فریقین کا اتفاق
صدر مملکت کی جانب سے اسلام آباد میں اے ڈی پورٹس گروپ کے نمائندہ دفتر کے قیام کا خیر مقدم
صدر آصف علی زرداری نے تجارت اور کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ڈیجیٹل اور کسٹمز سہولت کاری کے اقدامات میں گروپ کے تعاون کو سراہا
ملاقات میں خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری، رکن قومی اسمبلی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر بھی موجود تھے
@AAliZardari
کسان پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہیں! اس ہی لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق سندھ حکومت نے شروع کیا ہے بینظیر ہاری کارڈ۔
کھاد، بیج، زرعی ادویات، سولر ٹیوب ویل اور مالی امداد، سب کچھ اب ایک کارڈ کے ذریعے۔
ساتھ ہی 1 سے 25 ایکڑ زمین والے چھوٹے کسانوں کے لیے گندم سبسڈی بھی دی جا رہی ہے، جس کے تحت فی ایکڑ 1 بوری ڈی اے پی اور 2 بوریاں یوریا مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
کسان کی خوشحالی، پاکستان کی مضبوط معیشت
#SindhVision
Hub Reservoir with a capacity of 15 MGD is being restored by KWSC team. Upon restoration, supply to areas of Manghopir, Mominabad, Orangi, Baldia, Mauripur & certain areas of Nazimabad will improve #KarachiWorks#HamaraShehar
@KElectricPk has made life unbearable! In Ibrahim Hyderi Baloch Muhallah, people are suffering 18–20 hours of load shedding daily for the last 6 months. The government must take strict action now otherwise people will be forced to come out on the streets in protest!
@SyedAghaPPP
@KElectricPk@SyedAghaPPP Why should we suffer because of feeder losses or theft when we pay our electricity bills every month? It’s unfair to punish honest consumers for the negligence of others.
"It’s been 24 hours without electricity in Ibrahim Hyderi ⚡
Our MNA & MPA from PPP are nowhere to be seen.
We request BB Aseefa & Bilawal to take notice and ask their representatives to address the situation 🙏"
@AseefaBZ@BBhuttoZardari@SyedAghaPPP@KElectricPk
H.E. Bibi @AseefaBZ, First Lady of Pakistan, meets British High Commissioner @JaneMarriottUK at Bilawal House, Karachi.
Read More: https://t.co/oJMlARmFHr
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔
ملاقات میں وفاقی وزرا برائے دفاع خواجہ محمد آصف، منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال ، قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، محسن نقوی، اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ خان ببھی موجود تھے
ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملک میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی
وزیرِ اعظم نے معیشت کی بہتری کے لیے حکومتی اقدامات سے صدرِ مملکت کو آگاہ کیا۔
دونوں رہنماؤں کا ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
@AAliZardari@CMShehbaz
صوبائی وزیر توانائی/ منصوبہ بندی و ترقی سید ناصر حسین شاہ نے بلدیہ اعظمی کراچی دفتر کا دورہ کیا، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے ملاقات کی
میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جبکہ اس مشکل وقت میں جس طرح چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی نمائندگی کی اس پر میں انہیں سلام پیش کرتی ہوں اور اگر کبھی دوبارہ مشکل حالات آئے تو پاکستان کی ہر عورت، مرد، بزرگ اور نوجوان اس وطن کے دفاع کیلئے لڑنے کیلئے تیار ہیں۔
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
بھارت کا رویہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، مگر انشاء ﷲ تعالیٰ ان کی یہ تمام کوششیں ناکام ہونگی اور امریکہ کو اگر بھارت کو کان سے پکڑ کر بھی میز پر لانا پڑے تو وہ لے کر آئے گا کیونکہ یہ دنیا کے مفاد میں ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن قائم ہو۔
@BBhuttoZardari
#Pakistan4Peace
پاکستان کی ہر سیاسی جماعت کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حامی ہے۔
2019 کے بعد بھارت کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش ناکام ہوئی۔
جب صدر ٹرمپ جیسے عالمی رہنما ثالثی کی بات کرتے ہیں، تو واضح ہوتا ہے کہ کشمیر اب ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے۔
بھارت خود اسے دو طرفہ مسئلہ ماننے پر مجبور ہوا ہے — یہ سفارتی محاذ پر ہماری بڑی کامیابی ہے۔
یہ جدوجہد جاری ہے، اور مزید پیش رفت ضرور ہوگی۔
@BBhuttoZardari
#Pakistan4Peace