.@SammiBaluch said, highlighting Barkhan case in Pakistan media to justify version of state, Sardars involved in creating troubles — fact is Sardar is supported by state and he must be punished. Conversely, same media has neglected Mahal Baloch case in which state is involved.
میں ماہروز کو کیسے بتاؤں میں اپنے بابا کے لیے تیرہ سالوں سے احتجاج کررہی ہوں
تیرہ سال ہندسے نہیں ہماری سانسیں ہیں شب روز ہیں ازیت کرب درد سب کچھ ہیں
گھٹن ہے ادھوری بچپن ہے کھلونو�� کی جگہ اپنے والد کی تصویر ہاتھ میں لیے پریس کلبوں کے سامنے احتجاج !
#ReleaseAbdulHameedZehri
جب تک ایک ریاست کے اندر ہرشہری آزاد نہیں تب تک ریاستیں آزادی کا دعویٰ نہیں کرسکتیں
کوئٹہ کی سڑکوں پر ہم تمام گمشدہ افراد کے ��واحقین نے مارچ کرکے پاکستان کی آزادی کے دن بھی اپنے پیاروں کی بازیابی اور قیدِ زندان سے آزادی کا مطالبہ کیا
ہماری آزادی ہمارے پیاروں کی آزادی سے منسوب ہے
بی این ایم نا بندغی حقاتا کار گشاد Human Rights Secretary ڈاکٹر ناظر نور بلوچ نا باوہ خواجہ نور بشخ نا دا کُوڑہ آ دنیائے اِلینگ نا خبراُستے کنا بھاز ملور و مونجا کرے۔ دعا کیوہ اللّہ رب العزت خدا مُرزی نا جاگہے جنت کے و کہولے تہ دا مشان بارنگا ڈُکھے سہنگ نا طاقت و صبرایتہ۔
چند دنوں میں پچاس سے ذیادہ بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کیا گیا ہے ان کے ذمہ دار وہی لوگ ہے جہنوں نےعلی وزیر کو ایک سال سے قید کیا ہوا ہے۔ پشتون بلوچ کو متحد ہوکر ان ظلموں کو بےنقاب کرنا ہوگا متحد ہوکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے
ماہ رنگ بلوچ
@MahrangBaloch_#ReleasePashtunDetainees
گل بلوچ نے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ اسکے بھائی ودود ساتکزئی کو 12 اگست کو نثار نے گھر واقع مچھ سے بلا کر اپنے ہمراہ لے گیا عینی شایدین کے مطابق ایف سی کی دو گاڑیوں کے ساتھ ٹو ڈی گاڑی میں سوار اہلکاروں نے بھائی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا
تمام دوستوں اور مہربانوں کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ آج میرا بھائی نجیب جان الحمد للہ باحفاظت بازیاب ہوا ہے، تمام دوستوں اور سوشل میڈیا میں ہمارے ساتھ ��ینے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں، امید رکھتی ہوں کہ میری ابو سمیت تمام لاپتہ افراد باحفاظت بازیاب ہونگے، انشا اللہ
طویل انتظار بے شمار تکالیف و اذیت نما زندگی اللہ کسی کو یہ دن نہ دکھائے،دعا کرتی ہوں اللہ پاک کے درگاہ میں کسی کو اپنوں کے دُکھ، درد سے نہ آزمائیں
#SaveJameelAndNajeeb
میں لاپتہ نجیب کی والدہ ہوں میرے بیٹے کو 11اگس�� کو رخشان کور چیک پوسٹ پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیاگیا نجیب ہمارے گھر کا واحد سہارا ہے اس سے پہلے2013میں میرے شوہر جمیل کو پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیاگیا جو تاحال لاپتہ ہےمیں اپیل کرتی ہوں میرے بیٹے اور شوہر کو بازیاب کیا جائے
اسماء نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ انکے والدکو 2013میں پنجگور سے اور رواں سال اگست میں اسکے بھائی نجیب کو رخشان کور چیک پوسٹ پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیاگیا انکا کہ��ا تھاکہ پنجگور سے کوئٹہ آنےکا مقصد یہ ہےکہ حکومت انکی التجاکو سنے اور انہیں انصاف فراہم کرے
عید کے دن وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام 3 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اور کراچی پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کے اہلخانہ 10 بجے سے شام 6 بجے تک احتجاجی کیمپ کا انعقاد کرینگے تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں
وزیر اعظم @ImranKhanPTI متحرمہ @ShireenMazari1 عید آ گئی آپکے وعدے کے مطابق ہمارے پیارے بازیاب نہ ہوسکے! ہمارے پیاروں کو بازیاب نہیں کرسکتے تو ہمیں پیاروں کے ساتھ قید کرلیں اور ہماری ملاقات کرائیں جن گھروں کے لوگ لاپتہ ہیں وہ بس وہی جانتے ہیں کہ کیسے زندہ لاش بنے ہوئے ہیں۔
عید کی خوشیوں سے سر شار حکمرانوں! تم کیا جانو کہ زندہ انسان جب کھو کر نہ ملے تو ہم جیسوں کی زندگی پر جو عذاب گزرتا ہے وہ نہ موت دیتا ہے اور نہ زندگی سے واقفیت کرواتا ہے۔
عید کے روز جہاں خوشیوں سے زرا فرصت ملے تو ہمارا غم بانٹنے آجائیے گا۔
کراچی پریس کلب کے سامنے صبح 10 سے شام 6