ٹیچنگ ہسپتال میں بجلی 12 سے 16 گھنٹے غائب رہتی ہے جس سے ہسپتال میں داخل مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور گرمی کی شدت کی وجہ سے مریض کھلے آسمان تلے علاج کرانے پر مجبور ہیں .
#SaveDHQKhuzdar
Hamary Hospitals aur Medical Colleges k budget say ziyada is NGO k ek program may spend hota hai aur hm basic facilities k liye roads par zaleel hotay hai aur hamari time funds nhe hotay...aur is NGO may aksar non locals hai jinko hm settlers kehtay hai...
#BanVOB
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں
چارہ گر میں تمہیں کس طرح سے کہوں
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں جانتا میں نہیں مانتا۔۔
#SaveLoralaiMedClg