آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ ایسا لیڈر جس کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا تھا، وہ اکیلا جیل میں پریشر لے رہا تھا، لیکن اس نے ویڈیو میسج ریکارد نہیں کروایا، اور اس نے وقت کے فرعون کی بات نہیں مانی، ڈاکٹر شہباز گل
"یہ تیسرا صوبہ ہے جہاں پیپلزپارٹی کی گورنر کے ذریعے حکومت قائم ہو گئی ہے، اور صوبہ بھی اس نااہل شخص کے حوالے کر دیا گیا، جس نے 9 دفعہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور صرف ایک دفعہ جیتا، میئر کا الیکشن لڑا تو تیسرے نمبر پر آیا۔ ایسا لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ڈیل کی ہے"۔ اسلم غوری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
وزیر قانون کی پارلیمنٹ میں تقریر کے بعد فلور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو دیا گیا، جس پر ان کی تقریر سب ٹی وی چینلز سے غائب ہوگئی۔ جس پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقریر ٹی وی پر نہ سنوائی جا سکتی ہو، اسے کون سی جمہوریت کہہ سکتے ہیں؟ عمران میر
#pakistan@ImranMirMedia
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کو جب بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا میں آپ کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا ہے، وہ صوبہ جو عمران خان کا گڑھ ہے وہاں سے آپ کی حکومت گرا دی گئی ہے، تو عمران خان زور سے ہنسنے لگ گئے
سہراب برکت
"پی ٹی آئی نے کال آف کا اختیار مولانا کو دے دیا تھا، صبح 6 بجے تک معاملات تقریباً طے ہو چکے تھے۔ سہیل آفریدی کی کانفرنس کال پر مولانا سے بات کرائی گئی تھی، جس میں سہیل آفریدی نے مولانا سے یہ کہا تھا کہ مولانا، اگر آپ گارنٹی دیتے ہیں کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دی جائے گی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ان کا علاج کروا دیا جائے گا، تو میں آپ کو اختیار دیتا ہوں کہ آپ ہماری طرف سے لانگ مارچ کے ختم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں"۔ اسلم غوری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ لوگ جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ہیں۔ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ، ایک صوبے کا سپیکر اور وہاں کی حکمران جماعت کا صدر۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مراد سعید بھی مسلہ، سہیل آفریدی بھی مسلہ، تحریک انصاف بھی مسلہ، عمران خان سے بھی مسلہ عوام سے بھی مسلہ، ووٹ سے بھی مسلہ، اور کیا ملک کے دشمن ہم ہیں؟؟ مراد سعید
عمران خان کو مہنگائی،معیشت پر نہیں نکالا وہ سب ٹھیک چل رہا تھا، خواجہ سعد رفیق کہے رہا کہ عمران خان ،2 تہائی اکثریت حاصل کر کہ صدارتی نظام لگانا چاہتے تھے،
کیا غلط تھا ملک ٹھیک ہو جاتا
تحریک انصاف کے ورکرز سے بڑا اثاثہ کسی سیاسی جماعت میں نہیں۔ بے لوث ملک کی بہتری کے لئے جدوجہد کرنے والے۔ ہزاروں جھوٹے مقدمات میں صرف سیاسی وابستگی کی وجہ سے نامزد۔ آنسو گیس، لاٹھیاں، گولیاں، قید، گھروں سے دور رہنے پر مجبور، گھروں پر چھاپے، تور پھوڑ۔ ان کی وطن سے محبت کو سلام
آپ نے عمران خان کے مقابلے کے لیے لنگوٹ باندھ کر حملہ کیا، اس پارٹی کا انتخابی نشان چھینا۔
اس پارٹی کو الیکشن میں حصہ لینے سے منع کیا۔
اس کی پارٹی کے کارکنوں نے یہ غلطی کی کہ دو سو انتخابی نشانوں پر الیکشن لڑ کر آپ کے تمام تماشے کو الٹا کر دیا۔ کیا اس کی سزا آپ دے رہے ہیں؟
آپ نے عمران خان کے ساتھ جو باتیں کی ہیں، یا جہاں آپ کی بات اٹک گئی ہے، آپ خود اس کا تدارک نہیں کر سکتے۔
سیاسی شخصیات پر بھروسہ کریں۔ آپ نے عمران خان سے کیا گفتگو کی، کیا مطالبات رکھے اور انہوں نے کیا جواب دیا؟
ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ان کی صحت کا جائزہ لیں گے، اور جہاں آپ کا معاملہ الجھ گیا تھا، اسے حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
سچ کے علاوہ کسی اور بات سے یہ الجھاؤ پیدا نہیں ہوگا۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کو صیغہ راز میں رکھیں گے۔
اگر عمران خان کی باتیں غلط ہوئیں، تو ہم سب کے سامنے واشگاف الفاظ میں کہیں گے کہ وہ غلط ہیں۔ اور اگر ان کی باتیں درست ہیں، تو کیا آپ انہیں طاقت کے زور پر دبانا چاہتے ہیں؟ کیا انہیں ختم کرنا مقصود ہے؟
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا.