@Ahsan7474@Azharkh20010374@iqrarulhassan Sabhi aik jesy nhi hn....Shia m bhi bht se firky hn....kn Shaheed Hy ya nhi ,iska Faisala Allah ne APNY pas rkha Hy....ap kn hoty hn hn ye kehny Waly.
As a Muslim we stand with Iran.
@dtnoorkhan اپنے بھائی سے ملاقات کے قانونی حق لیے احتجاج کرتی اور قرآن پڑھتی ایک بزرگ بہن سے ایسا جھوٹ منسوب کرنے والوں کو مرنا یاد نہیں؟
جس کسی نے بھی تصویر کو جعلی طور پر ایڈیٹ کر کے اپنی گھٹیا سیاست اور پوائنٹ اسکورنگ کے لیے قرآن مجید کو استعمال کیا ہے وہ کیسا بدبخت ہو گا۔۔۔