I'm grateful to worthy Chairman PPP Sardar Bilawal Bhutto Zardari to follow me back on Twitter.
میں اپنے قائد جناب سردار بلاول بھٹو زرداری صاحب کا مشکور ہوں کہ وہ مجھے ٹویٹر پر فالو بیک کر رہے ہیں ۔
https://t.co/wrHNG2AzqO
آمر ضیاء کے دور میں دوران حراست محترمہ بینظیر بھٹو کے کان کا درد علم علاج کی وجہ سے بگڑ گیا اور بڑی مشکل سے انھیں ایک اسپتال منتقل کرکے کانوں کا آپریشن کروایا گیا۔۔۔۔تصویر میں بیگم نصرت بھٹو نے انکے ماتھے کو بوسہ دے رھی ھے
پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جس نے مقامی سطح سے بین الاقوامی سطح تک کشمیر کیلئے بات کی۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک پیپلز پارٹی کے قائدین نے کشمیر کا مقدمہ ہر محاظ پر لڑا اور سرخرو ہوئے۔
#KashmirMeinTeerChalayGa