اور چون لگانے کے بعد ھر دن ایک نوٹیفکیشن جاری کر کے طالبہ کو کالج بلاتے ھیں اور پھر ایک بہنا بناتے ھیں۔ آج 2nd yr کے سٹوڈنٹس کو کالج بلوایا اور پھر اندر جانے نہیں دیا۔ اور یہ اپنے کو تعلیم دوست کہتے ھیں۔ دراصل یہ تعلیم دوشمن زیادہ اور تعلیم دوست کم ہیں۔
#RestoreBMC
تصاویر سے ایسا نہیں لگ رہا کہ بولان میڈیکل کالج میں کوئی بڑی تبدیلی لائی گئی ہے وہی بلڈنگ ہے، رنگ چڑھا ہے، کیاریوں کے کنارے ٹائل لگے ہے، تھوڑا چھمکایا گیا ہے، اور آٹھ عدد CCTV. کیمرے لگے ہے، یا شائد اس سے زیادہ ہو، پر اس کام کو کرنے کے لیے شائد دس دن درکار ہوتے، مگر سات ماہ تک کالج کو بند رکھا گیا، طلباء کے سیشن لیٹ ہوئے، اور پھر افتتاح کے لیےاتنا بڑا ٹیم لایا گیا جیسے کوئی نیا عظیم الشان عمارت ، جدید میڈیکل ایجوکیشن فیسلٹی سے آراستہ، Manikinsاور mannequins کے ساتھ طلباء کے لیے پیش خدمت ہے۔
جس بجٹ میں اینکرز، اسٹیج ،سیکیورٹی، پروٹوکول اور دیگر شو شا کے ذریعے اچھا امیج پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس سے جدید تعلیی سہولیات دیا جاسکتے ہے۔ باقی ویڈیوز میں ڈاکٹر مالک بھی کافی خوش نظر آرہے ہیں، ان کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں لکھنا نا کافی ہوگا، آرٹیکل لکھنے کی ضرورت ہے
اس سے پانچ مہینے پہلے بی ایم سی پر دھاوا بول کر وہاں کے طالبعلموں پر بدترین تشدد کیا گیا اور کئی کو جبراً گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا گیا جبکہ ہاسٹلوں میں طلباء کی قیمتی اشیاء کو ان ہی سرکاری اہلکاروں نے لوٹ لیا۔
اب کالج کو سفید چون لگا کر یہ لوگ تعلیم دوستی کا ڈھونگ رچارہے ہیں
تصاویر سے ایسا نہیں لگ رہا کہ بولان میڈیکل کالج میں کوئی بڑی تبدیلی لائی گئی ہے وہی بلڈنگ ہے، رنگ چڑھا ہے، کیاریوں کے کنارے ٹائل لگے ہے، تھوڑا چھمکایا گیا ہے، اور آٹھ عدد CCTV. کیمرے لگے ہے، یا شائد اس سے زیادہ ہو، پر اس کام کو کرنے کے لیے شائد دس دن درکار ہوتے، مگر سات ماہ تک کالج کو بند رکھا گیا، طلباء کے سیشن لیٹ ہوئے، اور پھر افتتاح کے لیےاتنا بڑا ٹیم لایا گیا جیسے کوئی نیا عظیم الشان عمارت ، جدید میڈیکل ایجوکیشن فیسلٹی سے آراستہ، Manikinsاور mannequins کے ساتھ طلباء کے لیے پیش خدمت ہے۔
جس بجٹ میں اینکرز، اسٹیج ،سیکیورٹی، پروٹوکول اور دیگر شو شا کے ذریعے اچھا امیج پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس سے جدید تعلیی سہولیات دیا جاسکتے ہے۔ باقی ویڈیوز میں ڈاکٹر مالک بھی کافی خوش نظر آرہے ہیں، ان کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں لکھنا نا کافی ہوگا، آرٹیکل لکھنے کی ضرورت ہے
The Government Girl High School Iskalko, Kalat, is facing a severe shortage of teachers and lacks other basic educational facilities.
#BalochLiteracyCampaign
Baloch Students Action Committee