@RShahzaddk تو پھر پنجاب الگ کردو اور کے پی الگ کردو تو پنجاب اور کے پی والے علاج کیلئے پنجاب نہیں جائے گے ، جب ملک ایک ھے تو کوئی کہاں بھی علاج کرسکتا ھے ، اگر اتنا بغض بھرا ھے تو ہم بھی آپ کے ساتھ خوش نہیں ھے۔
@Patwaran786 ان کو کیا فکر نہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں علاج کرتے ھے بلکہ کھانسی کا علاج بھی لندن سے ہمارے پیسوں سے کرواتے ھے ۔ بڑا ظالم وہ ھے جس نے ان کو بغیر ووٹ کے عوام پر مسلط کیا ھے۔
@RShahzaddk یہ اس سسٹم کے سائیڈ افیکٹس شروع ہوگئے ھے ، کھبی وقت تھا کہ ڈاکٹرز اور نرسیں لوگوں کو بچانے کیلئے خود مرنا پسند کرتے تھے اور لوگوں کی بچانے کی کوشش کرتے تھے ، بحثیت قوم ہم اخلاقی طور پر دیوالیہ ہوچکے ھے ۔
اتنے بڑے حادثیں کے بعد مصطفی کمال لواحقین کو پاگل کہہ رہے ھے۔
@Patwaran786 ہمارے والوں کی نوکریاں جاتی ھے اسلئے ، ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا اور اس کا اظہار یہ گاہے بگاہے کرتے بھی ھے ۔ عمران خان تو نر کا بچہ ھے جو ان کو لڑ گیا ھے۔
@MoonisElahi@balochi5252 پنجاب کے لوگ ایسے ہی ٹھیک ھے ، ان کو کے پی بلوچستان اور سندھ سے لوگ احتجاج کیلئے چاہئے کہ ان کے حقوق کا پوچھ سکے ، دہشتگردی کے باوجود کے پی پنجاب سے بہت بہتر ھے ۔
@Khankamoo ڈرو اس وقت سے جب گھونگھٹ اٹھاؤ اور یہ چیز برامد ہوجائے ، پرانے کھنڈر میں ہر میک اب کی ایک لئیر بچھائی گئی ھے لیکن جب دھانچہ ہی ڈینچو ڈینچو ہو تو کسی میک اپ کا اثر نہیں ہوتا ۔