سلام غازی۔
بنوں کی کلیئرنس آپریشن کی فوٹیج، میجر عدنان اپنے زخمی سپاہی کو خارجیوں کی فائرنگ سے بچانے کے لیے اس پر لیٹ رہے ہیں،خارجی کو بعد میں میجر عدنان کے سپاھیوں نے مار ڈالا۔
Thank you @jazzpk! 🙌
Our area had severe 4G issues despite coverage. Complaints to PTA only got standard replies or advice like these👇🏼👇🏼
Now, Alhamdulillah, 150 households followed Jazz’s advice & set up a private WiFi. May not dent billions, but it’s our customer reaction.
@JuiFPak@hamzashafqaat اگر یہ سرکاری پوسٹ پر نہ ہوتے تو شائد ساتھ میں یہ بھی پوچھ لیتے ��ہ ایک مذہبی جماعت کے گورنر کا پیسے دیکر اپنا بیٹا سٹی مئیر لگا ئے تو اسکا کیا کرنا چاہیئے۔ اور سرکاری پیسوں سے عمرہ کرنا جائز ہے یا ناجائز!
اگلے الیکشن میں کیا کسی پارٹی کا منشور ان سوالات کا احاطہ کرتا ہے؟؟
1) کیا ہمارا سیاسی نظام ہمیں امن دے رہا ہے؟
2) کیا ہماری عدالتوں میں انصاف ہو رہا ہے؟
3) کیا ہمارا معاشی نظام استحصال پر مبنی ہے یا مساوات پر؟
4) کیا بحثیث قوم آزاد ہیں؟
#PTI#PMLN#PPP#Elections2023
آج روسٹرم پر آ کے شاہ محمود چیف جسٹس کو اسمبلی اراکین کی شکایتیں ایسے لگا رھا تھا جیسے اسکا دادا انگریزوں کے سامنے آزادی کے مجاھدین کی شکایتیں لگایا کرتا تھا
@CSCR_pk There is only 1 argument : using diplomacy to bring PRC and DRC closer as was done in 60s. But, that gets nullified by comparing the Pakistan of 60s, a regional power, and Pakistan of 2023, on brink of default!
https://t.co/ys6kxQnVMW
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :20
حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ
ماہ مبارک(رمضان)کےاختتام پر،تکمیل قرآن کی پرنورمحفلیں جاری ہیں۔آخری سورتوں میں قرآن نمازیوں سے پوچھ رہاہے،کیامسلم سماج قرآن کے نظام عدل،انسانی حقوق کے اعلی معیار پرقائم ہے؟
اگرنہیں تو"فویل المصلین"
ایسے نمازی ہلا�� ہوجائیں،جونمازوں کے مقصدسے غافل اورہرکام دکھلانےکی حدتک کرتےہیں۔
نوجوان ہر8، 10سال کےبعد کالونیل دور سےجڑے نظام کےلیے قربانیاں دیتاہے۔وہ نظام کے اندرکی جنگ کو انقلاب سمجھ کر اپناخون پسینہ بہاتاہے۔ نبض ڈوبتے، سانس اکھڑتے، وینٹی لیٹر پر پڑے نظام کونئی زندگی ملتی ہے۔
نظام کے وارث نئی بندربانٹ کےساتھ اپناکام شروع کردیتےہیں۔اورعوام پرانی تنخواہ پر۔
ایک سال سےسرگرم سیاست کاجائزہ لےرہے ہیں؟ کیاجمہورکےمسائل اورمصیبتیں موضوع ہیں؟نہیں نا!
75سال سےیہی کھیل چل رہاہے۔نت نئےایشوزسےسیاست کوگرم ر��ھاجاتاہے۔اشرافیہ کے خزانےبھرےاورعوامی جیبیں خالی کی جاتی ہیں۔
نظام اس پرمطمئن رہتاہےکہ عوام انہی کےمتعارف کروائےکسی نمائندےپراعتمادکرتی ہے۔
زلفی بخاری کا مجرمانہ خاندانی پس منظر
````````````````````````````````````````````````
ریکارڈ بتاتا ہے کہ زلفی بخاری کے خاندان پر دولت کی کالی دیوی 80 کی دہائی میں مہربان ہوئی جب اسکے والد واجد حسین بخاری اور چچا منظور حسین بخاری کی مشترکہ کمپنی "المرتضیٰ ایسوسی..(جاری ⬇️) 1/13
@MiftahIsmail Agree..But every govt institute is answerable to political bodies like a DPO is answerable to the Dist Assembly. Why don't politic. chang these? bcz they make institutes their servants. No change in Pak. till politicians changd, Pol Dyn are destryd!
A Chinese fighter jet flew dangerously within 20 feet (six meters) of a much larger US air force surveillance aircraft over the #SouthChinaSea, the US military said.
https://t.co/lmEs2KvL2F
@TariqJamilOFCL ماشاءاللہ۔۔ اللہ آپکو صحتیاب کرے۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپکو صحیح تاریخ سیکھنے کی توفیق دے۔ تاکہ جب آپکی بات ہم باشعور علماء کے بیچ ریفرینس کے طور پر پیش کریں تو ہمیں سبکی نہ ہو۔ آمین