@CliveShoes
Ordered kids’ shoes size 28 but received size 31, and one shoe has a scratch. No response to my Instagram messages. Please arrange replacement/refund immediately, otherwise I will be forced to file a complaint with consumer authorities.
جناب وزیراعظم !
آپ لوگ کیا چاہتے ہیں؟ کیا لوگ اس ملک میں انویسٹ کرنا چھوڑ دیں؟ نیا سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشن عوام کےساتھ حد سےبڑی زیادتی ہے. اور پرانے سولرصارفین کا کیا قصور ہے؟ اس ملک کا اگر بیڑہ غرق ہوگا تو ایسے عاقبت نااندیش فیصلوں سے ہوگا.
@CMShehbaz
یہ اصلاح نہیں… دن دہاڑے ڈکیتی ہے۔
ریاست کہتی ہے
⚡ تم ہم سے بجلی 40 روپے فی یونٹ میں خریدو
☀️ اور جو بجلی تم خود بنا کر ہمیں دو، وہ ہم 11 روپے میں لیں گے
ھر 40 روپے پر 18٪ ٹیکس بھی ہم لیں گے اور حیرت یہ کہ… وہی ٹیکس 11 روپے میں سے کاٹیں گے
یہ معاشی پالیسی نہیں۔
یہ انصاف نہیں۔
یہ عوام کے ساتھ کھلا مذاق ہے۔
Net Metering کیا ہے؟ (سادہ زبان میں)
Net Metering ایک سادہ، سیدھا اصول تھا:
• آپ اپنے گھر پر سولر لگاتے ہیں
• دن میں اضافی بجلی پیدا ہوتی ہے
• وہ بجلی قومی گرڈ کو دے دیتے ہیں
• رات یا ضرورت کے وقت وہی بجلی واپس لیتے ہیں
• آخر میں صرف فرق کا بل بنتا ہے
یعنی:
آپ بجلی کے پارٹنر تھے،
مجرم نہیں۔
یہ پالیسی:
• عوام کو سولر کی طرف لائی
• گرڈ پر بوجھ کم کیا
• ڈالر کی بچت کی
• آلودگی کم کی
اب کیا کر دیا گیا؟
اب آپ:
• بجلی مہنگی خریدیں گے
• سستی بیچیں گے
• اور دونوں طرف ٹیکس بھی دیں گے
یعنی:
محنت تمہاری
سرمایہ تمہارا
نقصان بھی تمہارا
اور فائدہ؟
کچھ مخصوص اداروں اور ناکام نظام کا۔
یہ صرف سولر والوں کا مسئلہ نہیں
آج سولر
کل:
• پانی
• گیس
• انٹرنیٹ
• تعلیم
جو بھی عوام خود بہتر کرنے کی کوشش کرے گا،
اس پر ٹیکس اور پابندی لگے گی۔
اب خاموش رہنا جرم ہوگا
یہ معاملہ:
• آئین کے خلاف ہے
• معاشی انصاف کے خلاف ہے
• ماحولیاتی پالیسی کے خلاف ہے
📢 یہ معاملہ عدالت میں جانا چاہیے۔
• بار ایسوسی ایشنز
• سولر صارفین
• انجینئرز
• ماحولیاتی وکلاء
ہمارے خاموش عوامی نمائندے اور پارلیمنٹ
• اور عام شہری
سب کو:
👉 مشترکہ پٹیشن دائر کرنی چاہیے
👉 اس نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنا چاہیے
کیونکہ:
جب پالیسی عوام کے خلاف ہو،
تو عدالت ہی آخری امید ہوتی ہے۔
یہ بجلی کا بل نہیں…
یہ مستقبل پر ٹیکس ہے۔
اگر آج آواز نہ اٹھی،
تو کل اختیار بھی نہیں بچے گا۔
✊ اب بولیں
⚖️ اب عدالت جائیں
📣 اب یہ معاملہ دبنے نہ دیں
نعیم قریشی
UNPOPULAR OPINION: A 9-5 schedule is overrated. A 7-3 schedule lets you wake early, finish early, and have your afternoon free for a second job, naps, or personal time.