السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
اور جس کا کفیل اللّٰہ ہو پھر وہ
کبھی بے سہارا نہیں ہوتا.🖤
رحمت ہی رحمت ہے، بار بار رحمت ہے۔
اگر زندگی سوئی کے ناکے جتنی تنگ بھی ہو جائے، تب بھی وہ تم پر رحم فرمائے گا اور تمہارے لیے ایک ایسا دھاگا عطا کرے گا جس کے سہارے تم اس تنگی سے گزر جاؤ گے۔
لہٰذا مطمئن رہو، بے فکر رہو، کیونکہ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا۔
#FreeKhanFreePakistan
عمران خان ایک شخص نہیں، ایک سوچ ہے،قوم کی امید ہے، جسے جھکانے کی ہر کوشش ناکام ہوئی کیونکہ ان کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے!
قید میں بھی سر بلند ہے، کیونکہ سچ قید نہیں ہوتا، سچ کو دیواروں میں بند نہیں کیا جا سکتا، نہ جھوٹے مقدموں سے دبایا جا سکتا ہے، یہ جنگ ایک شخص کی نہیں، یہ جنگ نظریے کی ہے، یہ جنگ پاکستان کے مستقبل کی ہے اور نظریہ کبھی قید نہیں ہوتا!
پاکستان کی شان، عوام کی جان عمران احمد خان نیازی!
السلام علیکم
"اپنے وعدے کو پورا کرنا ایمان کی نشانی ھے اور امانت میں خیانت کرنا انسانیت کی کمزوری ھے۔"
*مولا علی علیہ السلام*
التماس دعا و درود
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں @PICES1214
سورۃ البقرہ ( آیت 255 )
اللہ لا الہ الا ہو الحی القیوم لا تاخذہ سنۃ ولا نوم لہ ما فی السماوات وما فی الارض من ذا الذی یشفع عندہ الا باذنہ یعلم ما بین ایدیہم وما خلفہم ولا یحیطون بشیء من علمہ الا بما شاء وسع کرسیہ السماوات والارض ولا یؤودہ حفظہما وھو العلی العظیم۔
اسلام علیکم صبح بخیر 💖💖💫
انسان بھول جاتے ہیں، مگر اللہ کبھی نہیں بھولتا
دنیا کی حقیقت یہی ہے کہ ایک دن تمہیں ایسے بھلا دیا جائے گا جیسے تم کبھی تھے ہی نہیں۔ لوگ تمہاری باتیں، تمہاری قربانیاں اور تمہاری محبت تک بھول جائیں گے۔ لیکن یاد رکھو! تمہارا رب کبھی نہیں بھولتا۔ وہ تمہارے ہر آنسو، ہر دعا، ہر صبر اور ہر نیکی سے واقف ہے۔ اس لیے لوگوں کی یادوں میں جگہ بنانے کے بجائے اللہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرو، کیونکہ اللہ کے ہاں کوئی نیکی ضائع نہیں ہوتی۔ ❤️
میری بات غور سے سن لو
نمبر ــ 1 #القادر کیس میں اسلام ہائیکورٹ مرشد عمران خان کی سزا برقرار رکھے گی ، مرشد عمران خان نے ساڑھے تین سال جیل کسی ڈیل کیلئے نہیں گزارے ہیں ، وہ کبھی وقت کے ان یزیدوں کیسامنے سرنگوں نہیں ہوگا
الحمدللہ! ❤️ جب سے ٹوئٹر (X) پر آیا ہوں، اپنے قائد کے حق میں بھرپور آواز اٹھائی ہے۔ یہ میرا فرض بھی تھا اور حق بھی۔ مکمل ڈیٹا تو دستیاب نہیں ہو سکا، لیکن کچھ ٹرینڈز کے نتائج آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ فخر ہے کہ تقریباً اکثریت ٹرینڈز میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
@ImranKhanPTI زندہ باد
پاکستان پائندہ باد ✊