مزکرات کے نام پر مختلف علاقوں میں مسلح تنظیمیں داخل کئے گئے۔
ہم نے اس کے خلاف جلسے کئے تو جواب میں پروپیگنڈے شروع کئے گئے۔
ہم چیخ رہے تھے کہ امن کے نام پر جنگ کےلئے گراونڈ بنایا جا رہا ہے۔
20سالوں سےپہلے مزکرات پھر دھماکے اور پھر اپریشنوں کے نام پر پشتونوں کا خون بہایا جا رہا ہے
As a 14-year-old boy, Abdus Salam, gained the highest marks ever recorded for the Matriculation Examination at University of the Punjab.
In 1979, he shared the #NobelPrize in Physics for contributions to the electroweak unification theory.
Learn more: https://t.co/Q1tmaJQLBq
وزیراعظم صاحب آپ مہنگائی تو ختم نہیں کر سکتے کم ازکم نو آبادیاتی دور کے سیاہ قانون 124 اے کو ختم کر دیں یہ وہ قانون ہے جسے سینیٹ مسترد کر چکا ہے ، آرمی چیف کی توسیع پر پابندی کا قانون بھی منظور کر لیں قومی اسمبلی میں مطلوبہ اکثریت آپکے پاس موجود ہے بس تھوڑی سی جرات درکار ہے
یہ کہہ کر قوم کو گمراہ نہ کریں کہ دہشتگرد کا کوئی مذہب اور مسلک نہیں ہوتا۔یہ فساد جہاد کے نام پر پھیلایا جارہا ہے۔مسجد پر خودکش حملہ کرنے والے اپنا تعلق اسلام سے بتاتے ہیں اور باقی سب کو واجب القتل سمجھتے ہیں۔اور ہماری ریاست انہیں اپنا اثاثہ سمجھ کر پالتی رہی ہے #Peshawarblast
Amazed at the people asking for #KalaBaghDam. They have no sense of rivers. The havoc wreaked by the Swat River is way before the Kalabagh Dam. And dams are a part of the problem, not the solution.