@Khan_Inam1 قرآن میں سات آسمانوں کا بار بار ذکر ہے,سٹیفن ہاکنک نے اپنے آخری مقالے میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہماری کائنات جیسی اور بھی کائنات ہو سکتی ہیں, جہاں فزکس کے اصول بھی مختلف ہو سکتے ہیں۔ ایسی ہی کسی کائنات میں یقینا جنت, دوزخ بھی ہونگے,جہاں موت نہیں ہوگی۔ https://t.co/zVFf3qvchW
اوے بد بختو جسے تم باپ سمجھتے ہو وہ گھر کا ملازم ہے، چوکیداری کے لیے رکھا تھا، تم نے اسے ماں سے منسوب کر دیا!
ٹھیک کہتا ہے عمران خان ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے محنت بھی نہیں کرتے۔
جو رپورٹ سامنے آئی ہے اس سے یہ ثابت ہو گیا کہ وقت کا یزید بے شرم بھی ہے اور ظالم بھی۔ عمران لی ایک آنکھ کی بینائی مکمل ختم ہو گئی۔ لیکن علاج نہ کروایا گیا۔ اور صرف آئی ڈراپس دئیے گئے۔ آنکھ کی بینائی صرف 15% رہ گئی۔
یہ ظلم ہے ہمیں اس کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔
مجھ پر اللہ کا کس قدر کرم ہے خوش بختی کہ میں اس وقت اسرائیل کے مقابلے دو سال سے جہاد کرنے والے غزہ کے مجاھدین کے مفتی اعظم اور شہید شیخ احمد یاسین کے ساتھی ،ڈاکٹر محمود شوبکی کے ساتھ بیٹھا ہوں ۔ یہ لمحات بہت بابرکت ہیں ، شاید یہ حوالہ ہی آخرت میں بخشش کا ذریعہ بن جائے۔
عمران خان مکمل صحتیاب تھے اور پھر نومبر میں انہیں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا اس دوران کے ساتھ لازمی ایسا کچھ خطرناک کیا گیا ہے کہ وہ مستقل اندھے ہوجائیں اللہ تعالیٰ نے انہیں بچایا انکی دونوں آنکھیں اچانک خراب ہوگئیں پھر ایک آنکھ کی بینائی مکمل ختم ہوگئی اور انجیکشن کے بعد بھی صرف 15 فیصد بینائی بحال ہوسکی تین ماہ تک جیل سپرنٹنڈنٹ انجم غفور نے علاج نہیں کرایا اور یہ سب کچھ اسکے پیریڈ میں ہوا پھر اچانک انجم غفور کو تبدیل کردیا گیا تاکہ جو ہوا جو کیا گیا وہ سب “بند” ہوجائے؟؟؟ سلمان صفدر کی رپورٹ میں بہت کچھ ہے،وقت کےفرعون یزید شمر اور دجال واقعی انتقام بغض حسد کی آگ میں اندھے ہوچکے ہیں
یا اللّه۔ عمران خان کی بینائی مکمل طور پر ٹھیک کر دیجئے اور جس جس نے عمران خان پر ظلم کیا، اس کا انجام عمران خان کو اپنی صحیح سلامت آنکھوں سے دیکھنا نصیب فرمائیے۔ آمین۔
بےشک اللّه الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے۔
عمران خان نے ڈیل مسترد کر دی۔۔
عمران خان نے کہا ہے خون کے رشتوں (بہنوں اور بیٹوں) سے ملاقات اور زندہ رہنے کے لئے بنیادی انسانی سہولیات کے سوا انہیں کچھ بھی نہیں چاہئے ۔!!
انشاللہ سبھی ظالموں کا انجام باجوہ والا ہو گا۔
میں عینی شاہد ہوں کہ جب شوکت خانم ہسپتال کے لیے ایک شخص نے کروڑوں روپے کا بیگ دیا تو عمران نے اس سے گھر جانے کے لیے ایک ہزار کرایہ مانگا، بیگ سے ایک روپیہ نہیں لیا، افتخار ٹھاکر
یہ ہے وہ ویڈیو جس میں رائے ثاقب کھرل نے دھاندلی کے بڑے ثبوت پکڑ لیے تھے اور اس کے بعد رائے ثاقب منظر سے غائب رہے !!
یہ ثبوت آج ہر طرف پھیلا دیں ......
#انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
انٹرنیشنل صحافی مہدی حسن نے پاکستان کے وزیر دفعہ خواجہ آصف کو سیخ پر لگا کر اوپر نیچے سے روسٹ کیا ہے
۔۔
“کوئی غیرت والا ہوتا تو ڈوب مرتا مگر آگے پٹواری ہیں”
علی محمد خان صاحب تقریبا 18000 لوگ یہ ٹوئیٹ ریٹوئیٹ کر چکے ہیں۔ اب تو آپ اسے میرے گلے ڈال سکتے ہیں کہ وہ بار بار کہہ رہا تھا اس لئے کر دیا۔ اللہ کا نام لیں اور ریٹویٹ کر دیں۔ بہت مہربانی