جے یو آئی تحریک انصاف سے کن چیزوں پر تحریری معاہدہ کرنا چاہتی ہے
پی ٹی آئی سے تحریری معائدے میں اسرائیل کے حوالے سے احمدیوں کے حوالے سے اور بعض اسلامی شقوں کے حوالے سے کمٹمنٹ چاہتے ہیں تاکہ بعد میں (اگر اقتدار میں آئے) ان پر عمل ہو یا نہ ہو لیکن لوگوں کے سامنے ایک تحریر ہو
سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب
ویسے آپس کی بات ہے یہ تو پی ٹی آئی کے ہاتھ پیر باندھنے کی بات ہوگئی ان تمام باتوں پر عمل ہوگیا تو گولڈ سمتھ کی انوسمنٹ تو ضائع ہو جائیگی 😀
پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ سب عمران سے مع��فی مانگ رہے ہیں عمران معاف نہیں کر رہا
مزید یہ کہ وہ مقتدرہ سے ڈیل نہیں کر رہا ۔۔۔
یعنی وہ فی الحال جیل میں ہی رہنا چاہتا ہے باوجود اس کے کہ مقتدر حلقے اس کو آزاد کرکے وزیر اعظم کی کرسی پر بٹھانا چاہتے ہیں۔
پی ٹی آئی پھر احتجاج کس بات پر کر رہی ہے؟
خان کی خواہش تو پوری ہو چکی ہے۔ کارکنوں کو جشن منانا چاہیے
خان جب چاہے گا سب کو معاف کرکے باہر آجائے گا۔۔۔
@RoymukhtarRoy سیدنا عمار بن یاسر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ تو بڑے جلیل القدر صحابی رسول ھیں ھم تو ادنا سے ادنا صحابی رسول کو بھی اپنے سر کا تاج مانتے ہیں لیکن جس صحابی رسول سے کوئی بغض رکھے اس کا نام ببانگِ دہل لیتے ھیں ۔اور اس کی شان بیان کی جاتی ہے ۔
@JibranSulehri@SohaibAhmad7@Thakar_01 واحد والی بات یہ ہے کہ جب یوسف علیہ السّلام پر تھمت لگی تو جھولے میں پڑے بچے نے ان کے حق میں گواہی دی اور جب مریم علیہ�� السلام پر تھمت لگی تو عیسیٰ علیہ السلام نے گواہی دی لیکن جب عائشہ صدیقہ رضہ پر تھمت لگی تو اللہ نے قرآن کی آیات نازل کی اور ان کی پاکدامنی کی گواہی دی ۔
بجلی کے بل بھتہ بن چکے اس لیے یہ ٹرینڈ #StopElectricityExtortion
بنایا ہے
سلیب سسٹم ایک ظلم ہے
دو میٹر نا لگانے دینا عوام کے خلاف واردات ہے
آواز اٹھائیں گے تو شاید کچھ ہو
سیاست سارا دن کرتے آج عوام کے مسلہ پر اکھٹے ہو جائیں