سر آپ میرے والد کی طرح ہیں اگر آپ نہ ہوتے تو میں یہاں نہ ہوتی
دانش سکول سے تعلیم حاصل کرکے یہ بچیاں خواجہ فرید یونیورسٹی تک کا اپنا لازوال سفر وزیراعلیٰ پنجاب سے شیئر کرتے ہوئے.
اپنے تعلیم دوست ویژن کی کامیابی دیکھ کر وزیراعلیٰ پنجاب کی آنکھیں فرط جذبات سے نم دیدہ
14سالہ عمر کی شہادت پر پوری قوم ابھی سوگ ہی منا رہی تھی کہ ایک اور نوجوان عادل احمد کو سرینگر میں مظاہرہ کے دوران فوجی گاڑی نے کچل کر شہید کردیاشہر کے چھتہ بل علاقے میں سرکاری فورسز کی اندھا دھند فائرنگ جاری،کئی افراد زخمی، پوری حریت قیادت ایک بار پھر گھروں اور جیلوں میں مقید!
کپتان صاحب ۱۱ نکات کو اسطرح بیان کر رھے تھے جیسے خیبر پختونخوا میں ان تمام نکات پر عمل کرکے انقلاب برپا کر چکے ھیں اور اب باقی پاکستان میں یہی انقلاب لانا ھے۔ ذرہ بھر سچ ھوتا تو خاموش رہتا ( جھوٹ بولے کوا کاٹے کالے کوے سے ڈریو)
Challenge political opponents 2 compete with PMLN on performance & delivery. PMLN brought country out of economic mess. Consider: highest agriculture growth rate of 3.81% in last one decade, highest industrial sector growth rate of 5.8% & above all biggest ever GDP growth of 5.8%