میانوالی دی زبان پنجابی ہی ھے
ھور اس نوں کہڑے پھمن لگے ھوۓ نیں
جیو شہزادے پنجاب دے دھرتی دے اصلی وارث مجاہد ملنگی
توں تے پنجاب دے وڈے وڈے چوہدریاں دی دھوتی کھول دیتی ھے
چار چار کروڑ روپے میں نوکریاں سندھیوں کو ہی فروخت کرنے والی پی پی سرکار کے خلاف سندھی نوجوانوں کا مشعل بردار احتجاجی جلوس
اخے مرسوں مرسوں سندھ نا ڈیسوں 🫣
جی نہیں گفتگو یہ ہو رہی ہے کہ نا افی کی کجھوریں نا سفینہ کے آم ایسا کرتے ہیں ڈی جی او ⚔️عیش🛡️کو کافی ☕️ پر مدعو کر لیتے ہیں اور تمام معاہدوں پر ڈی جی او کے دستخط بھی ہو جائیں گے اسی بہانے سے اور وہ ہماری نئی میمیز بھی بنا لے گا کیونکہ اس کی میمیز کے بغیر ہماری سیاست ادھوری ادھوری ہے 😎
بلوچستان اور سندھ میں عرصہٴ دراز سے جاری نہتےپنجابیوں کی منظم ، مسلسل ٹارگٹ کلنگ/قتل عام ،نسل کشی ،گن پوائنٹ پر جبری بلوچستان بدری اور سندھ بدری،بے دخلی کے خلاف کراچی پریس کلب پر پنجابی آرگنائیزیشن اورپی ایس اےکا احتجاج اور دھرنا ۔