الطاف حسین نے تحریک انصاف کے کارکنان اور سپورٹرز کو مہنوں پہلے بتا دیا تھا کہ آپ عمران خان کو بچانے کی سوچیں کیونکہ باقی قیادت تحریک انصاف کی “compromised” ہے.
آج یہ بات پوری تحریک انصاف کر رہی ہے۔
شکریہ ادا کریں الطاف حسین کا آپ اور سیکھیں ان سے کیسے نکلا جاتا ہے جال سے۔
بشری عمران نے بتایا ہم پر اچانک فائرنگ شروع ہوگئی
مجھے کہا گیا اندھیرا ہے
آپ گاڑی میں بیٹھی میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی
مجھ پر کیمیکل پھنکا گیا جس سے میری آنکھیں بند ہوگئی
جب مجھے پتہ چلا گاڑی میں لیکر جارہے ہی�� تو بشری عمران نے کہا
مجھے نہیں جانا مجھے اپنے کارکنان کے پاس جانا ہے
گاڑی روکو ورنہ میں چھلانگ لگادوں
بشری عمران نے چھلانگ لگانے کی کوشش بھی مگر گاڑی اندر سے لاکڈ تھی
وہ کہتی رہی مجھے واپس اپنے کارکنان کے پاس جانا
انکی گاڑی کا ٹائر چاقو سے پنکچر کردیا گیا
بہن چچی پیرنی
کوئی تو روک لو 🤣
@KomailMuavia313 انھوں نے پورے ایریا کو ہی ہائ جیک کیا ہوا ہے تقریبا،،، پہلے ایم کیو ایم کے وقت پہ ان کی مجال نہیں ہوتی تھی کہ نکلیں اپنے پنجروں سے،، اب تو بدمعاشیاں لگی ہوئی ہیں