FIA is shifting my mother to Faislabad , this is against human rights and is an absolute brutality. I want my mother back , she is a common citizen of Pakistan. Don’t punish people because they are related to me !!! There was no warrant and still they abducted a civilian and are now taking her to a different city. I request all human rights institutions to raise The voice against this cruelty.
THE MOST POWERFUL PHOTO.
Terrorists didn't just want to traumatise victims and families to send a message, They did this to provoke "communal disharmony" in India.
But unfortunately, Many in India failed to understand.
خبر یہی ہے۔ باقی جذباتیت اور جھوٹ جتنا مرضی پھیلا لیں۔
پاکستان نے بھارتی میزائلوں کے جواب میں کوئی ایک میزائل بھی فائر نہیں کیا ہے اب تک۔
جیسے ہی پاکستان کوئی بھی میزائل فائر کرے گا، بھارت اپنے جدید نظام کے ذریعے فوراً اسے ناکارہ بنا دے گا۔
ہاں پاکستان نے کنٹرول لائن سے بھارتی کشمیر کے علاقوں میں سویلین آبادی پر شیلنگ ضرور کی ہے جس سے پانچ چھ لوگ مارے گئے ہیں جو سب کے سب غریب اور مسلمان ہیں۔ خبر یہی ہے۔ باقی جذباتیت اور جھوٹ جتنا مرضی پھیلا لیں۔
After my Pakistan visit, engaging with leaders & communities there & in the US, I reaffirm my call for Imran Khan’s release. A strong US-Pakistan partnership thrives on shared values—democracy, human rights, & economic prosperity. Let’s work together for freedom & stability. #FreeImranKhan
آرمی چیف جنرل عاصم منیر آپ کو فلسطینیوں کو دن رات بُرا بھلا کہنے اور صبح شام اسرائیل کی تعریفیں کرنے پر کوئی ایکسٹرا تنخواہ بھی دیتے ہیں یا وہی مشرف، کیانی، راحیل، باجوے والی پرانی تنخواہ پر ہی آپ کو ابھی تک رگڑ رہے ہیں؟
Video : https://t.co/ZGuYiObNYt
"مجھے ایک ریٹائر لیفٹننٹ جنرل نے کہا کہ میں کور کمانڈر لاہور رہا ہوں، وہاں پر تین بیریر ہیں، وہاں کوئی پہنچ ہی نہیں سکتا، نو مئی ایک فالس فلیگ تھا، میں یہ بات حلفاً کہہ رہا ہوں۔"عارف علوی
@ArifAlvi
12 اپریل بروز ہفتہ — بلوچی دیوان
بلوچی دیوان "بیاد شہدائے بلوچستان، بنام بلوچ سیاسی اسیران " سولہویں روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر انتظام بمقام بلوچ قومی درسگاہ، دامن چلتن لکپاس کے مقام پر منقعد ہوا۔ گلوکارہ گودی نوشین قمبرانی اور استاد خالق فرہاد سمیت دیگر گلو کاروں نے انقلابی گیتوں سے شرکاء کا لہو گرمایا۔ بلوچ ثقافتی میلے بلوچ شہداء و اسیران کی قربانیوں کا اعتراف ہے، انکے مشن کی تکمیل کا اظہار اور انکے ساتھ عہد و پیماں ہے۔
بارہ اپریل کی شام دامن چلتن انقلابی گیتوں سے گونجا، سریلی آوازوں نے لہو گرمایا، بلوچی دیوان محض گیت و سنگیت، ساز و دیوان نہیں بلکہ سیاسی بیانیہ ہے جو نغمے اور گیت کی صورت اظہار اعادہ ہے۔
بلوچی دیوان میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، فنکاروں نے انقلابی گیت گائے اور قومی بیانیہ کی آبیاری کی۔
لکپاس بلوچ قومی دھرنا 15 ویں روز میں داخل:
دھرنے کے شرکاء نے نماز جمعہ دھرنا گاہ میں ادا کی، شھدائے بلوچستان اور لاپتہ افراد کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
دھرنے کے شرکاء نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں اور بی این پی کے گرفتار شدہ کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری تک جہدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
समाजवादी पार्टी के जुझारू और प्रखर वक्ता व ‘बनारस वाले मिश्रा जी’ के नाम से लोकप्रिय हरीश मिश्रा पर चाकू से किया गया क़ातिलाना हमला बेहद निंदनीय है। उनके रक्तरंजित वस्त्र उप्र में ध्वस्त हो चुकी क़ानून-व्यवस्था की निशानी है। सपा का हर कार्यकर्ता ऐसे हमलों को झेलने की शक्ति रखता है।
देखते हैं कि उप्र की तथाकथित सरकार के क्रियाहीन शरीर में इस घटना के बाद कोई हलचल होती है या नहीं।
مراد سعید کے ایکٹیو ہونے نے پی ٹی آئی سے جڑے نواجوانوں میں جدوجہد کیلئے نئی روح پھونک دی ہے پچھلے ڈیڑھ سال کی کمپنی کی شرارتیں ظلم اور جبر کیساتھ کچھ نادانوں کی کمزور پالیسیوں نے جو مایوسی پھیلائی تھی اسکے بادل چھٹنا شروع ہوگئے ہیں!!
https://t.co/LxtBZ6LCec