ویسے یار اگر نواز شریف اپنی ساری باتیں منوانے میں کامیاب ہو گیا تو پھر ماننا پڑے گا کہ وہ پاکستانی سیاست کا اہم کردار ہے۔
جیل میں تھا تو خود ایسٹبلشمنٹ نے ہاتھ جوڑ کر اس کو باہر بھیجا۔
باہر گیا تو پھر ایسٹبلشمنٹ نے اس کی میڈیا تقاریر پر پابندی لگائی۔
👇🏻۔
کہ اس بار ایسٹبلشمنٹ کے آگے اپنی شرائط منوانے میں کامیاب ٹھہرا ہے۔
باقی وہ ایک باندر اب ٹانگ پر پلستر لگائے ساری زندگی گلی گلی لور لور کرتا پھرے گا۔ کیوں کہ حکومت چلانا باندر کی طرح ایک درخت سے دوسرے درخت اچھل کود سے ممکن نہیں ہوتا۔👇🏻
دوستی یا محبت
دراصل ہمیں کبھی عورت کا قُرب نصیب نہیں ہوا۔
اگر ہوا تو اس کو ہم نے جھٹ سے معشوقہ بنا لیا۔ جہاں لال بتی دیکھی وہاں اس کو بہن کہہ دیا۔۔۔ جدھر اس کے دروازے پر کوئی دربان دکھائی دیا تو وہاں اس کو بھابھی کہہ کر مخاطب کر لیا۔
👇🏻
محبوب تو کیا اپنے ہی جسم و وجود سے ناواقف ہیں۔
یہ سوچ صدیوں کی تراش کا نتیجہ ہے اور شاید واپس لوٹنے کے لیے کتنی صدیاں لگ جائیں۔
باؤ جی کے قلم سے
صنفِ نازک
اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے انسان خود محبت اور جنسی تعلقات کے معاملے میں آسودہ ہو، اس کے اپنے رشتے مکمل ہوں، وہ ذہنی طور پر سیر ہو۔۔۔ یہاں اس ماحول میں، خاص طور پر مڈل کلاسیوں کے لیے ایسا ممکن نہیں ہے۔ اکثریت کی محبت مغالطوں کی نذر ہے، تعلقات الجھنوں کا شکار ہیں،👇🏻
ایک مرتبہ دورانِ سفر ایک ٹیکسی کے پیچھے ایک تحریر پڑھی
"آ کھوتے چھوڑ آواں"
ہم کافی دیر ہنستے رہے لیکن ایک کنفیوژن تھی اپنے گاہکوں کو کھوتا کون کہتا ہے
غور کرنے پر سمجھ آئی کہ تحریر کچھ یوں ہے
"آکھو، تے چھوڑ آواں"
یعنی "کہو تو چھوڑ آؤں" خیال آیا کہ ایک کومہ کتنا ضروری ہو سکتا ہے
جات سے میرینیٹ کر کے پتیلے میں نیچے بچھا کر اوپر آدھ پکے چاول ڈال دم پر دھیمی آنچ پر پکا لیا جاتا ہے۔
بریانی کی کچھ اقسام ملکہ نورجہاں اپنے ساتھ ایران سے لائیں تھی کیوں کہ وہ ایران سے تھی سو اس مناسبت سے نورجہانی بریانی آج بھی کچھ شہروں میں مقبول ہے
بریانی یا پلاؤ
بریانی اور پلاو کے درمیان فرق کی بحث بہت پرانی ہے
کراچی والے لاہور کے کسی بھی پوانٹ کے چاولوں کو سرے سے بریانی گردانتے ہی نہیں حالانکہ وہ اچھی یا بری بریانی ہی کیوں نہ ہو اور دوسری طرف لاہور والے بھی ہے👇🏻
تیز مرچ مصالحے والا روایتی قورمہ اور چاول علحیدہ ابال صرف دم کے وقت تہہ در تہہ چاول اور گوشت بچھا دیئے جاتے ہیں اور دم دے دیا جاتا ہے
اس کے علاوہ کچے گوشت کی بریانی میں بجائے گوشت کا قورمہ تیار کرنے کے گوشت کو مصالحہ👇🏻