فائر بریگیڈ صرف تین یا چار منٹس کے فاصلے پر ہے۔ تب پہنچے جب سب کُچھ جل کر راکھ ہو گیا۔
فائر بریگیڈ سی ڈی اے کے نیچے اور سی ڈی اے وزیر داخلہ مُحسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے نیچے۔
کوئی شرم؟
کوئی حیاء؟
مُحسن نقوی اور طلال چوہدری کو مزید ذمہ داریاں ملنی چاہئیں یا کم از کم ایک اور “تمغہ حُسنِ کارکردگی” !!
وفاقی وزیر صحت مصطفی! کمال کو پمز سانحے پر فورن استعفا دینا چاہیے. یہ صاحب اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے دن رات الگ صوبہ بنانے کا زہر اگلنے میں مصروف رہتے ہیں. ان کا محکمہ لاوارثی کی حالت میں ہے. وہ خود اس سانحے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفا دیں.
https://t.co/qMXfhHmNN2
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
افسوس ، آج 15 ماؤں سے ان کے بچے چھن گئے ،اسلام آباد کے صرف دو اسپتالوں کا نظام نہیں سنبھل رہا۔ نوسرباز آئے روز کانفرنسوں میں نئے صوبوں کے فضائل بیان کرتا ہے۔ایک لاکھ ووٹوں سے شکست کھا کر جعلی طور پر اسمبلی میں بیٹھا ہے، پہلے ووٹ لے کر جیتنے کی اوقات تو پیدا کرو۔
یہ فرعونیت رعونت تو ہم کراچی والے انکی براوں سے بگھت رہے ہیں۔ اب اہلیان پنجاب اور KP بھی زرا اسکی بدتمیزی سے لطف اندوز ہوں۔ یہ جب میئر تھا اس نے کراچی کی اک اسپتال کے دورے پر مریض کی رشتہ دار خاتون سے بدتمیزی کرکے اسٹاف کے ہاتھوں اسے باہر نکلوادیا تھا۔
#PIMS Mustafa Kamal
🚨🚨
تو نئے صوبوں کے وکیل وفاقی وزیرِ صحت کی کیا پپیاں لیں گے کابینہ میں؟ کیونکہ وہاں پر جلتے ہیں تو صرف سیکریٹری صحت کو نکال کر ہیڈ لائن لگوا لی؟ بےشرم ظالم اور قاتل حُکمران
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال جو ہر پروجیکٹ سے %20 بھتہ وصول کرتا ہے
18ویں اس کی ذمہ داری اسلام آباد کے چند ہسپتال ہیں
اس سے اتنی بڑی مجرمانہ غفلت پر جیل بھیجنا چاہئیے
پھر
بکواس کرتا پھرتا ہے کہ 18 وین ترمیم ختم کرو اور نئے صوبے بناؤ۔
پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جل گئے اور اتنے بڑے سانحے پر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال شرمندگی کا اظہار کرنے کے بجائے کہتے ہیں کہ اب میں دکھاؤں گا اپنی کارکردگی۔۔۔
یہ خود کو جوابدہ نہیں ہی نہیں سمجھتے ، وزیراعظم انہیں کابینہ سے نکال باہر پھینکیں
اردو چینلز پر گل پلازہ سانحے کی ذمہ دار سندھ حکومت تھی لیکن پمز سانحے کی ذمہ دار وفاقی حکومت اور وزیر صحت کے بجائے پمز ہسپتال کی انتظامیہ ہے. تعصبی اور منافق میڈیا.
سندھ اسیمبلی نے سب سے پہلے قرارداد پاس کی، سندھ اس ملک کا بانی صوبا ہے، لیکن اس کو ٹکڑے کرنے پر وفاقی حکومت بضد ہے، سندھ سے ناانصافی پاکستان بننے کے بعد شروع ہوئی جو آج تک جاری ہے
محمد مالک صاحب آپ نے تعصب کی پٹی باندھ رکھی ہے، سندھ کی تقسیم کے خلاف 6کروڑ سندھی قوم اور سندھ مین بسنے والے اردو کے صحافی، دانشور، ادیب وکلا ہیں-آپ کیسے کہتے ہین کے سندھ کی تقسیم کے خلاف صرف قوم پرست ہیں-
یہ کون سی منطق ہے کہ صوبے بنائیں تو گورننس ٹھیک ہوجائیگی؟ صوبوں میں گذشتہ 50 سال سے من پسند حکومتیں کون لگا رہا ہے اور ان پر آنکھیں بند کرکے کون بیٹھا رہا ہے؟ سب کو معلوم ہے کہ بلوچستان میں حکومت کیسے بنی ہے تو اب کیا اگر کوئٹہ کو الگ کردیں تو گورننس ٹھیک ہوجائیگی؟ علی قاضی
انکے پاس کونسا ڈیٹا کونسی ریسرچ ہے کہ کراچی اتنابرباد براہے؟
دنیا میں واحد یہ انڈین نسل ہے جوجہاں پیداہوتےکاروبار کرتےنمک کھاتےاسی دھرتی سرزمین سے نفرت کرتے
جب انڈیامیں تھےتوUPدہلی کی برائی کرتےپھربنگلادیش پہنچےتوڈھاکہ کوبرا کہا
اب سندھ میں ہیں تولسانی بغض میں کراچی کوبرا بنا رہے
ہمیں فخر ہے کہ ہم نے آپ کو انصار کی طرح دل سے سندھ میں آباد کیا یہ سمجھ کر کہ آپ میں سندھ پر حملا وار عربوں، ارغونوں، ترخانوں، آرینز سے زیادہ ظرف ہوگا جو وقت کے ساتھ سندھ کے خوشبو میں بس کر آج سندھی ہیں۔
وہ تو حملہ آور تھے تم تو بھائی بن کر آے تھے۔
Saying Sindh was under the Bombay Presidency so it wasn't independent is like saying Palestine was under the British.
A brief period of occupation does not change the land or the centuries old history.