ایک طرف کچھ جاہل قوتیں ہم پر کفر کے فتوے لگاتی ہیں، اور دوسری طرف پاکستان کے وفادار ہمیں پارلیمنٹ سے باہر رکھنے کے لیے انتخابات میں دھاندلیاں کرتے ہیں۔ ہم کدھر جائیں؟
ہم پر گولیاں برس رہی ہیں،باجوڑ سے لے کر کراچی تک ہم نے لاشیں اٹھائی ہیں۔ صرف باجوڑ میں
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
کیا جماعت اسلامی سے یہ درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنے تربیتی نصاب میں مولانا فضل الرحمن کو ایک مضمون کے طور پر شامل کر لے اور مرکزی قیادت کو پابند کیا جائے کہ دن میں دو بار اس مضمون کا مطالعہ کرے تا کہ اسے معلوم ہو، سیاست کیا ہوتی ہےاور سیاسی بصیرت کسے کہتے ہیں؟
آج کا کالم
https://t.co/KcUnsVzmVI
تمہاری ذلت اور رسوائی کو اللہ تعالیٰ دُنیا کے سامنے دکھائے گا کہ علماء کرام کی پیچھے بکنے والے پھر تھوک چاٹ کر کس طرح پاؤں پڑتے ہیں اور منتیں کرتے ہیں ۔
مولانا فضل الرحمن کی توہین و تحقیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحریک انصاف کے سامنے ڈھیر ہونے والے نون لیگیوں کے لیے مولانا فضل الرحمان ہی امید کی آخری کرن تھے کیا احسان کا بدلہ احسان نہیں رواداری اور مروت کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں اختلاف رائے بغیر توہین کے بھی ہوسکتا ہے آپ کسی موقف سے اختلاف سو دفعہ کریں لیکن اس موقف کی آڑ میں شخصیت پر رکیک حملے نون لیگ کی قیادت کو ایکشن لینا چاہیے دین دار لوگ صرف پی ٹی آئی سے انکی دشنام اور فاشسٹ سوچ کی وجہ سے متنفر ہوئے وہی رویہ اگر نون لیگ کے کارکن اپنائیں گے تو فرق کیا ہے؟؟
ہمیں جنگ ہی کیوں لڑنی چاہئے؟ ہر طرف جنگ کی طرف جارہے ہیں، کیا ہمارے پاس سفارتی محاذ پر کوئی میکنزم نہیں ہے جہاں ایشوز پر بات کرسکیں۔
افغانستان کے حوالے سے جو کچھ بتایا جارہا ہے کہ وہاں پر دہشتگردوں کے مراکز ہیں وہی دعوی انڈیا بھی کر رہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے مراکز ہیں جس کو بنیاد بنا کر اس نے بھاولپور اور مریدکے مرکز پر حملہ آور ہوا، کیا اس بیانیہ سے انڈیا کو جواز نہیں مل رہا ؟
یہی الزام ایران پر بھی لگایا تھا لیکن دونوں ممالک کے ساتھ الزام ایک ہے مگر رویہ الگ الگ ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو
اسلام آباد: پی ٹی آئی وفد کی امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
راہنماؤں میں موجودہ ملکی ،سیاسی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
خیبر پختونخواہ میں امن وامان کے حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے قومی جرگہ کے انعقاد کی تجویز پر مولانا فضل الرحمان سے مشاورت
مولانا فضل الرحمان کا قومی جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم
پی ٹی آئی وفد کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کو متحد کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل
محمود خان اچکزئی کے بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر اتفاق
پی ٹی آئی وفد کی کے پی اسمبلی سے سینیٹ کی خالی نشست پر جےیوآئی سے تعاون کی درخواست
پی ٹی آئی وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر، صوبائی صدر جنید اکبر، شہرام ترکئی شامل
جےیوآئی کے مولانا صلاح الدین ایوبی،جلال الدین ایڈوکیٹ،مولانا اسجد محمود ملاقات میں شریک
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پی ٹی آئی وفد کے اعزاز میں عشائیہ
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
مسلمانوں کا جس ظلم وبربریت سے قتل عام اسرائیل نے غزہ میں کیا ستر ھزار سے زیادہ انسان شہید ھوگئے اس پر بھی PTI کی پوری جماعت اور اس کے بانی کی خاموشی، اور اب قادیانیوں کے مشہور زمانہ “مشن نور” کی مشابہت میں اسی نام سے مشن شروع کرنا اور اس کے لیے اسی تاریخ یعنی 20 ستمبر کا انتخاب کرنا جس تاریخ کو چناب نگر میں قادیانیوں کے مرکز کی بنیاد ڈالی گئ، یہ سب یہ کچھ محض اتفاقیہ ھے یا یہ وھی ایجنڈا ھے جس کی نشاندھی جمعیت علماء اسلام نے اول دن سے کی ھے۔
بظاھر یہی لگتا ھے کہ ان کے فیصلہ سازوں کے فیصلوں میں آج بھی یہودیت نوازی اور قادیانیت نوازی اولین ترجیح ھےاور PTI کا طرز عمل تسلسل سے اس پر مہر تصدیق ثبت کررھا ھے۔
فتنہ قادینیہ اور فتنہ. یہودیہ کے مذموم ارادوں کا اب کھول کر اظہار ہو رہا ہے، اس حوالے سے مسلمانان پاکستان کو متنبہ کرنے واسطے آج کا ہیش ٹیگ 👇👇
#قادیانی_لابی_نامنظور
آج رات جو یوتھئیا بھی مشن نور پر چلتے ہوئے اذان دے گا وہ دائرہ ایمان سے خارج ہو سکتا ہے لہذا یوتھئیو احتیاط اور دھیان رکھو
سمجھ نہیں آ رہا تو علماء سے رابطہ کرو
#قادیانی_لابی_نامنظور
#قادیانی_لابی_نامنظور
اگریی ٹی آئی والےاللہ تعالیٰ کو راضی کرنا چاھتے ھیں تو اسکا طریقہ یہ ھے کہ تمام پی آئی والے ایک کھلے میدان میں جمع ھو جائیں صلوۃ توبہ پڑھ کر صدق دل سے توبہ کریں جتنے لوگوں کی دل آزاری کی ھے ان سے معافی مانگیں آئیندہ کیلئے ایسی حرکات اور گوناھوں سے بچنے کا پکا عزم کریں پھر امید رکھیں کہ اللہ تعالیٰ معاف فرما دے کمروں پر چڑھ کر بے وقت اذان دینے والا مرغ بھی لوگ ذبح کرتے ھیں
الحمدللہ میں آج خود پر فخر محسوس کرتی ہوں کہ میں مشن نور نہیں بلکہ مشن ختم نبوت کا حصہ ہوں
آئے ایک آواز بلند کرے تاجدارِ کائنات تاجدارِ حرم تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
#قادیانی_لابی_نامنظور
محدث اعظم حضرت مولانا انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ نے فرمایا تھا کہ
"گلی کا کتا بہتر ہے ہم سے اگر ہم ختم نبوت کے دفاع کا کام نہ کرسکے
#قادیانی_لابی_نامنظور