“روشنیوں کے شہر میں آج مایوسی کے اندھیرے ہیں۔
مگر غریب، مزدور اور محنت کش بے سہارا نہیں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ان کی آواز بن کر ان کے ساتھ کھڑی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب
@BBhuttoZardari#BhuttoDeNaarayWajjanGey#PDMjalsaLahore
“ہر طبقہ پریشان ہے کہ اگر حال ایسا ہے تو مستقبل کیسا ہوگا؟
مگر اب یہ کٹھ پتلی و سلیکٹڈ حکمران گھر جانے والا ہے اور عوام کی جیت اور فتح کی صبح جلد طلوع ہوگی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#BhuttoDeNaarayWajjanGey#PDMJalsa
1/3
“نئے پاکستان میں طالب علم اگر طلبہ یونین بنانے کا حق مانگیں تو ان کے خلاف پولیس گردی، ڈاکٹرز اور نرسیں اپنا حق مانگیں تو ان پر لاٹھیاں، اور کسان اپنا حق مانگیں تو انہیں سرعام شہید کردیا جاتا ہے۔”
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#BhuttoDeNaarayWajjanGey
2/3
“سلیکٹرز کان کھول کرسن لو!
اب عوام کی آواز کو ماننا اور ان کا فیصلہ تسلیم کرنا پڑےگا۔ اس جمہوریت کی بحالی میں ہمارا خون شامل ہے اور اب بھی ہم اس جمہوریت کا دفاع اپنے خون سے کریں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#BhuttoDeNaarayWajjanGey
3/3
سلیکٹڈ وزیراعظم کو مغرب کے اخلاقی مسائل تو نظر آتے ہیں لیکن اپنے ملک کے عوام کے مسائل نظر نہیں آتے۔
دوسروں کی طلاقوں پر بات کرنے والے سلیکٹڈ نے اپنی دو طلاقوں کا ذکر نہیں کیا اور نہ ہی اپنی موجودہ اہلیہ کی طلاق کا ذکر کیا
مکمل وڈیو لنک
https://t.co/KKNV9Ezv9j
To further the democratic struggle in Pakistan and my belief in your political far sightedness. @BBhuttoZardari Please Accept my resignations which will be reaching you shortly. @MediaCellPPP