عمران خان نے کہا تھا:
“اگر میں اکیلا بھی رہ گیا ناں، تب بھی اس ملک کی حقیقی آزاد�� کے لئیے کھڑا رہوں گا۔”
دیکھو جرنیلو! آج وہ واقعی تنہا کھڑا ہے، مگر پھر بھی یزید کی بیعت نہیں کر رہا۔ یہی فرق ہر گزرتے دن کے ساتھ تمہارے لیے نفرت اور عمران خان کے لیے محبت میں اضافہ رہا ہے۔
جتنی عمران خان کی قید لمبی کرو گے، عوام تمہیں اس سے دگنا گھسیٹے گی۔
China has taken aim at Australia without even naming it, condemning its blatant interference and its role in stoking tensions in the South China Sea.
Translation:
Australia is desperate to play regional troublemaker.
And it is the least qualified country on earth to cosplay as a moral preacher.
A settler-colonial state built on stolen Indigenous land, British convict settlement, massacres, and the erasure of native sovereignty has no moral authority to lecture China about territory.
One stole a continent.
One was sold by Spain to America for $20 million.
Now both lecture China about “rules.”
Go answer to the Indigenous people whose land you still occupy before opening your mouth about Chinese territory.
Ren’ai Jiao is Chinese territory.
Australia has no seat at this table.
شاہ ذیب خانزادہ صاحب نے اپنے پروگرام میں سوال اٹھایا ہے کہ بھارت میں نوجوانوں کے احتجاج پر بھارت کی بالی وڈ سلیبرٹیز خاموش ہیں 😂
اوکے ہو گیا سر ، ان کو پاکستانی سیلبرٹیز کی طرح بولنا چاہیے جیسے ہمارے کرکٹرز ، اداکار ، گلوکار اہم ملکی معاملات پر پچھلے چار برس سے مسلسل بول رہے ہیں 😎 ہیں ناں؟
انڈین لوگ بچوں کو ڈنڈے مارے جانے پر شاکڈ ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ سیکیورٹی اہلکار ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ پوچھ رہے ہیں، آپ کے بچے نہیں کیا؟۔۔ اب آپ سوچیں، ہمارے ملک کی مائیں کیا کچھ برداشت کر گئیں! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
امریکی اداکار کہتا ہے: میں نے ان شخصیات سے بول چال تک بند کر دی ہے ،فلسطینی بچوں کے قتل کی جنہوں نے تائید کی۔ہم کیا کر رہے ہیں۔۔مسلم۔عوام اور مسلم حکمران ؟ کیا ہماری ذمہ داری ایک امریکی اداکار سے بھی کم ہے۔
میاں صاحب کےشوق
کشمیرجہاں لاشیں گ��ائی گئیں وہاں میاں صاحب کو دل بہلانےکیلیےلیجایاگیاباباجی کو بلایا
میاں صاحب نےکہاصفدربابےکو نچائیں مریم صاحبہ نےکہاباباجی نچو،کیپٹن نےبازو سےپکڑا بابےکوکہا نچ،
باباجی ناچےمیاں جی خوش ہوئےکہ45سال سےوہ قوم کو اسی طرح نچارہےہیں اورقوم ناچ رہی ہے
مرنے والے تجھے روئے گا زمانہ برسوں
خبر ایسی آئی ہے کہ یقین ہی نہیں آ تا۔امیر العظیم چلے گئے۔ہمیشہ ہنستا مسکراتا جی دار اور سلیقہ مند آدمی۔وہ ان شاذ و نادر لوگوں میں سے ایک تھے کہ جہاں کہیں موجود ہوں ، بشاشت پھیلتی رہتی۔ وہ ان میں سے ایک تھے جنہیں صرف پسماندگان نہیں روتے۔ ہزاروں ہزاروں گریہ کرتے ہیں۔جن کی یاد باقی رہتی ہے۔کچھ ایسے کارنامے بھی ملک کے لئے انہوں نے انجام دیے جن کا ذکر شاید کبھی نہ کیا جاسکے۔ ایسا آدمی چلا جاتا ہےتو یکایک احساس ہوتا ہے کہ موت کیسی بھیانک چیز ہے۔ ایک بھاری کالے پتھر کی طرح وہ دل و دماغ پہ گرتی ہے۔ وہ لوگ کہ جن کا کوئی بدل نہیں ہوتا۔
اپنے ایسے ہی ایک دوست کی وفات پر مولانا ظفر علی خاں نے کہا تھا : آج بھی اگر نہیں رونا تو گریہ آدم زاد کو بخشا ہی کیوں گیا۔
مرنے والے تجھے روئے گا زمانہ برسوں
عمران خان نے تمہیں کچرے کے ڈھیر سے اٹھایا اور اس ایوان میں بٹھا کر عزت دی، پھر عمران خان کو بھولو نہیں! تین ماہ ہو گئے کوئی آواز نہیں اٹھا رہا؛ ورکر کو بھی خراب کر رہے ہو اور عوام کو بھی تکلیف دے رہے ہو۔ پھر منصب چھوڑ دو... استعفیٰ دو... سائیڈ پر ہو جاؤ اور دوسرے کو موقع دو! شاہ ابو تراب کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
طاہر اشرفی صاحب کس ��وج کی بات کر رھے ھیں ۔۔ھماری فوج تو غیر سیاسی ھے ان کا تو عمران خان کی حکومت گرانے میں کوی کردار تھا ھی نہیں ۔۔کسقدر جھوٹے اور مکار ھیں طاھر اشرفی صاحب ۔۔شرم کریں دروغ گوئی سے پرھیز کریں
فارم 47 لیگ کا قائد کی ہوسِ اقتدار ملاحظہ کریں۔ بھائی ڈگی کے راستے PM، بیٹی جعلی نتیجے پر وزیراعلٰی اور اب کشمیریوں پر بے پناہ مظالم کرانے والے خاندان کا سربراہ، آزاد کشمیر وزیراعظم بننے کے لئے تیار
ہم بچاتے ہی رہے دشمن سے اپنا گھر مگر
کُرسیوں کے چند کیڑے مُلک سارا کھا گئے!
Christian towns around Bethlehem are surrounded on all sides by settlers who steal their water and attack their families. They cannot freely move across their land and are blocked from going to holy sites in Jerusalem.
Listen to the mayors of these towns share their stories.
Last week, there were two alleged plots to attack Muslim mosques and events uncovered by police in the UK. So why did they not grab national headlines or force government ministers into action?
My latest for @zeteouk. Read/share/subscribe:
https://t.co/1fycPOi8s3
شرم ان کو کبھی نہیں آتی
محترمہ نورین نیازی ایک سادہ سی گھریلو خاتونہیں۔ اس خاندان کے اکثر افراد کے مزاج سے ناچیز آشنا ہے۔ سیاسی پیچیدگیوں سے انہیں واسطہ۔ پھر اکلوتا بھائی اور اکلوتا فرزند جیل میں ہے۔ ایسے میں طبیعت کو تلخی آ ہی لیتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ان سے کہیں زیادہ شور شرابہ کیا اور اسی موضوع پرکیا۔ شہدا کو تنخواہ دار تک کہہ ڈالا۔محترمہ نورین نیازی کس لئے زد پہ ہیں۔ کس لئے مہا ٹی وی میزبان انہیں دھمکا رہے ہیں؟
کچھ لوگوں کمزوروں پر ، مصیبت کے ماروں پر ہی غصہ نکال سکتے ہیں۔
شرم ان کو کبھی نہیں آتی ۔
صنم جاوید نے صحافی کے زریعے سے (کوٹ لکھپت) جیل سے ایک پیغام پہنچایا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، یہ میرا بہت بڑا نقصان کر دیں گے اور میری جان خطرے میں ہے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
⚡️BREAKING
Iran's Foreign Ministry on Trump planning to Invade Kharg Island:
"Many people on Kharg Island are counting down the Minutes to Finally meet the American soldiers"
کلبھوشن یادیو کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے دباؤ پر اسپیشل قانون سازی کر کے اپیل کا حق دیا گیا۔ کلبھوشن یادیو نے پاکستانیوں کا خون بہایا تھا، لیکن حسان نیازی سمیت اپنے شہریوں کو اپیل کا حق نہیں دے رہے۔ @Matiullahjan919