ایک سال سے ملاقاتیں بند ہیں
مشاورت کے بغیر تین بجٹ پاس ہو چکے
بہنیں پابند سلاسل ہیں
دوتہائی اکثریت والے صوبے کا وزیراعلی و اسپیکر غائب
اخے مائنس عمران خان نہیں ہونے دیں گے
یہہہدی دیو منجھی نادیو ترتیب تے اک رکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔!
نکاح سنتِ رسول اللہ ﷺ ہے۔
سنتِ نبوی کا مذاق اڑانا مسلمان کا شیوہ نہیں، منافق کا طریقہ ہے۔جعلی ڈگری کا الزام لگا تو جواب میں نکاح نامہ جعلی قرار دے دیا۔
سیاست میں گرنا الگ بات ہے میاں داؤد، دین کی توہین کرنا الگ۔آپ نے صرف کیپٹن صفدر پر نہیں، سنتِ رسول پر حملہ کیا ہے۔
آیت قذف پاک دامن عورت پر زنا کی تہمت کے لیے ہے۔
جعلی نکاح نامہ کہنا الگ بات ہے،
زنا کی تہمت لگانا الگ۔
قرآن کو سیاست کی ڈھال نہ بنائیں۔
یہ آیت خود اپنی زندگی میں بھی لاگو کریں، صرف مخالف پر نہیں۔
کمی راہندی اے تیری بہوں ساری
توئیں راٹھ دی لوڑ دا گھاٹا اے
سُنج ہو گئی رونڑک بیلیاں دی
تیرے ہانڑ دے جوڑ دا گھاٹا اے
عمار ایہ گھاٹا کل تائیں نئیں
زندگی نُوں توڑ دا گھاٹا اے
توئیں بشر دا یک دم ٹُر ونجڑاں
کٹھا یار کروڑ دا گھاٹا اے
#چھاؤنی