مطیع اللہ جان نے,
جعلی حکومت کو توہین عدالت کے مرتکب ثابت کردیا, فیکٹ کے ساتھ!!🛑
حکوم�� نے سپریم کورٹ کو ٹینگہ دکھا دیا,
سپریم کورٹ کے واضح احکامات تھے, عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے, اور 16 ستمبر تک عمران خان شفا ہسپتال میں موجود رہینگے,
حکومت یہ تسلیم کرچکی ہے, اپنے درخواست میں, جس میں لکھا گیا تھا, عمران خان کو 16 ستمبر تک شفا ہسپتال میں قائم کرنے کا حکم ہے!!
عدالت نے عمران خان کی صحت متعلقہ ا��ور میڈیا یا پبلک سے شئیر کرنے سے روکا تھا تو حکومت نے عدالت میں رپورٹ جمع کروانے بجائے میڈیا پر طبی طور پر درست ہونے کا سرٹیفیکیٹ کیوں جاری کیا ہے ؟
عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کا آغاز خود حکومت نے کیا پہلے شفاء کے بجائے پمز لے جا کر دوسرا صحت سے متعلقہ امور پبلیک��ی شئیر کرکے
Imran Khan was never taken to Shifa hospital but to PIMS which is totally against court orders. And after examination taken back to jail. How can he be declared fit. What about the medical report based which required his proper treatment and stay in the hospital This is totally against court orders.
This regime is ruthless. Doesn’t follow court orders, doesn’t believe in human values and dignity. Tragedy for the people.
موجودہ عسکری حکومت نے سپریم کورٹ کی حکم کیساتھ زنا بالجبر کیا ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور فیصل سلطان کے پریس کانفرنس سے اندازہ لگا لو یہ رجیم کتنا بے غیرت اور بزدل لوگوں کے ہاتھوں میں ہے۔
If the news reports are true and the #Pakistan regime both flagrantly violated the #SupremeCourt's order and duped the people in thinking @ImranKhanPTI had been transferred to Al-Shifa, there is an elegant solution. The #SupremeCourt should simply find the regime in contempt of court under Article 204 of the Constitution and issue an order that suspends the two sentences Khan is serving as they are both on appeal anyways and requires his immediate release from prison. Then he can return to the people, get whatever medical care he needs, and fight for the release of his wife as well. @kasim_khan_1999@sayedzbukhari #humanrights @PTIofficial@PTIofficialUSA@soulful7867
Sharif government didn't take Imran Khan to Shifa Hospital as per the Supreme Court order, did a brief medical examination in PIMS, and moved him back to Adiala jail, saying he is 'Medically Fit' - But, Shehbaz Sharif seems to be not humanly, morally, and legally fit!
Federal Minister has confessed #ContemptOfCourt publicly in a tweet.
Will Supreme Court uphold sanctity of the institution and disqualify a Federal Minister for admitting that Imran Khan was not taken to “Shifa International Hospital” per court orders?
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
ہماری قیادت ظرف رکھتی ہے ، کردار رکھتی ہے ، طلال چوہدری
ظرف اور کردار والی قیادت سے ایک قیدی کی اسپتال منتقلی ہضم نہیں ہو رہی اور فیصلہ چیلنج کر دیا ۔
کیا کردار ہے کیا ظرف ہے 👏
عطا تارڑ نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا، مگر یہ کیا ایک اداکار بلال قریشی کی عطا تارڑ پر بھاری پڑ گیا۔
بہت برا وقت چل رہا ہے ن لیگ کا تو۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم، صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمان کا جواب:
میرا خیال ہے کہ بہت دیر کر دی انہوں نے۔ یہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔ جس وقت مریض کو صحت کے حوالے سے کوئی شکایت ہو جائے تو اس پر فوری کارروائی ہونی چاہیے تھی۔ اتنا لمبا عرصہ بلاوجہ ملک کے اندر ایک ایشو پیدا کرنا، اس پر ایک بے قراری سامنے آ جاتی ہے۔ ان سے وابستہ جو حلقے ہیں، ورکرز اور لوگ، وہ بلاوجہ ایک کرب سے گزر رہے ہوتے ہیں۔ تو یہ فیصلہ اگر آنا تھا تو بہت پہلے آ جانا چاہیے تھا۔ اب بھی اگر آیا ہے، دیر آید، درست آید۔مولانا فضل الرحمن
جس طرح عمران خان کو ہسپتال بیجھا جا رہا ہے اس طرح تو قیدیوں کی پیٹیشن کی ایک لائن لگ جاۓ گی ہر کوئی کہے گا ہمیں ہسپتال بیجھو: احسن اقبال
ایک قیدی کو تو سیدھا ہسپتال سے لندن بیجھ دیا گیا تھا کتنے قیدیوں کیساتھ ایسا ہوتا ہے: وسیم بدامی
وہ PTI کی حکومت سے پوچھو وزیرصحت بھی ان کا سب کچھ ان کا تھا تو انہوں نے ایسا کیا: احسن اقبال
لیکن ابھی تو آپ کہہ رہے تھے PTI نے کچھ نہیں کیا تھا لیکن ابھی آپ مان رہے ہیں انہوں نے ریلیف دیا: وسیم بدامی
🚨اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوالات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے درست فیصلہ نہیں دیا اور حکومت Review میں جائے گی
یہ ایک سرکس لگی ہوئی ہے لیکن ہم پرامید ہیں،
سید ذلفی بخاری