میں نے فیصل چوہدری صاحب سے کہا تو ثابت ہوا شفا ہسپتال کے ڈاکٹرز اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز سے زیادہ قابل اعتماد اور بہتر ہیں تو انہوں نے پوچھا آپ اپنی فیملی کا علاج پمز سے کرائیں گے یا پرائیوٹ سے؟
میرا جواب تھا جی بالکل۔ میرے بیٹے کا آپریشن پمز میں ہی ہوا تھا۔ ڈاکٹر امجد صاحب نے دو گھنٹے دورانیہ کا مشکل آپریشن خدا کی مہربانی سے کامیاب کیا تھا۔
مکمل پروگرام لنک
https://t.co/wO4JacfeDO via @YouTube@NeoNewsUR@faisal_fareed@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK #pims #imrankhan #pakistan
نچلے درجے کے فوجی افسروں اور عام فوجیوں کو سمجھنا چاہئے کہ اعلیٰ فوجی افسران صرف ان کی شہادت کا رونا روتے ہوئے درجنوں کی تعداد میں روزانہ کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں لہذہ وقت آگیا ہے کہ وہ عوام کا ساتھ دیتے ہوئے فوج سے بغاوت کردیں
ننگرہار میں ناپاک فوج کے فضائی حملے میں زندہ بچ جانے والا آٹھ سالہ نور عالم اپنے اہل خانہ کو یاد کر رہا ہے جو ناپاک فوج کے بزدلانہ حملے کے چند لمحوں میں ہی شہید ہو گئے تھے۔
گل پلازہ کی آگ اور ہلاکتوں کی ذمہ داری وہاں کی تاجر ایسوسی ایشن ہے جو ایک کروڑ روپے زائد ہوتا ہے مگر سیفٹی کے کوئی انتظامات نہیں تھے نہ آگ بجھانے کے آلات۔ انہیں گرفتار کرکے ان سے نقصانات کی رقم وصول کی جائے۔