میں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ آج ایک بار پھر سے انہیں 10 سال سزا سنائی گئی 💔
والدین اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہیں۔ وہ ہماری زندگی کا پہلا سہارا، پہلی محبت اور اولین درسگاہ ہوتے ہیں۔ بچپن سے لے کر جوانی تک، وہ ہماری ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں، اپنی خوشیوں کو قربان کر کے ہماری خوشیوں کا بندوبست کرتے ہیں۔ ماں کی محبت بے لوث اور باپ کی شفقت بے مثال ہوتی ہے۔ ان کی دعائیں ہماری کامیابیوں کی بنیاد اور ان کی قربانیاں ہماری زندگی کی تعمیر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ والدین کی عزت، خدمت اور ان سے محبت کرنا نہ صرف اخلاقی بلکہ دینی فریضہ بھی ہے۔
✍️
عمران خان کے ناقدین اکثر یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ ان کے دورِ حکومت میں آخر کیا کام ہوئے؟ جبکہ خان کے دور میں کیے گئے اچھے کاموں کی ایک طویل فہرست ہے، جن میں سے سب سے اہم اور قابلِ ذکر کاموں کی تفصیل میں نے اس تصویر میں شیئر کر دی ہے۔ یہ وہ کام ہیں جن کا اعتراف بعد میں آنے والی حکومتوں نے بھی کیا۔ اب ناقدین یہ بتائیں کہ ان میں سے کیا کوئی ایک بھی کام ایسا ہے جس نے عوام کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچایا ہو؟ دوسری طرف، بین الاقوامی اداروں (International Agencies) کے مطابق پچھلے چار سالوں میں پاکستان میں ریکارڈ کرپشن ہوئی ہے اور ملک تباہی کے دہانے پر آ کھ��ا ہوا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ سنا ہے کہ حافظ اب اس سارے ملبے کو پی ایم ایل این (PML-N) کے سر پر ڈالنے کی تیاری کر رہا ہے۔
🚨 some influencers be like
Elon musk knows nothing, he is stupid
While ELON:
1. Completely blind person ki vision theek krdenge
2. High resolution krdenge
3. UV and infrared wavelengths b dekh payege insaan
Fir b elon aiyaash hai #elon#elonmusk#neuralink#Aryak
تحقیقی رپورٹس کے مطابق، انسان مختلف خوشبوؤں میں انتہائی باریک فرق محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہماری ناک میں موجود خوشبو محسوس کرنے والے ریسیپٹرز مختلف خوشبوؤں کے مالیکیولز کو پہچان کر دماغ تک سگنلز بھیجتے ہیں، جس سے ہم مختلف مہکوں کو شناخت کر پاتے ہیں۔
یہ معلومات تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے شیئر کی جا رہی ہیں۔ سائنسی تحقیق وقت کے ساتھ نئی معلومات کی روشنی میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
آپ کی پسندیدہ خوشبو کون سی ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
#Science #HumanBody #Smell #InterestingFacts #Education #Knowledge
🚨عمران خان کوانےکیوں نہیں دیا جاتا کیوںکہ جس ملک کوتباہ کرناہووہاں کسی ڈھکن کوکرسی پربیٹھا کر ملک کا بیڑا پارلگایا جاتا ہے
ژندہ ثبوت پی آئی اے کوڑیوں کے بھاؤ بک جانا
ترقی کایہ معیارکھوڑ مغزکھوپڑیوں میں بھردیاجاتاہےوہ قوم اپنے ماتحتوں سےبھیک مانگنے ہیں
https://t.co/hRamIf4G2h
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ نے لکھا ہے کہ جو شخص روزانہ کم از کم 1000 مرتبہ استغفار کرے اور 40 دن میں کوئی ناغہ نہ کرے، مکمل 40 دن پورے ہوجائے اور اس نے کسی دن بھی 1000 سے کم استغفار نہیں پڑھا، اکتالیس ویں دن اس کے تمام مشکلات حل ہوجائیں گی۔ اللہ رب العالمین اس کی پریشانیاں دور کردے گا، اس کی دعا قبول کرلے گا، الحمدللہ رب العالمین!
شیخ التفسیر حضرت مفتی زر ولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ
#فضائل_استغفار #استغفار
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه
40 دن تک روزانہ 1000 مرتبہ پڑھنے کی یاد دہانی
22/41
قرآن اللہ کی نازل کردہ وحی ہے۔
ہدایت اور دین کا بنیادی اور محفوظ ماخذ قرآن ہے۔
فیصلے کا آخری معیار اللہ کی نازل کردہ کتاب ہے۔
رسول اللہ نے لوگوں تک قرآن پہنچایا اور اس کے ذریعے لوگوں کو خبردار کیا۔اور رسول نے اللہ کے طرف سے امت جو دینا تھا وہ قرآن ہے۔
1) سورۃ العنکبوت — 29:51
اَوَلَمۡ يَكۡفِهِمۡ اَنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ يُتۡلٰى عَلَيۡهِمۡ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَرَحۡمَةً وَّذِكۡرٰى لِقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ
ترجمہ:
“کیا ان کے لیے یہ کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی جو ان پر پڑھی جاتی ہے؟ بے شک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے رحمت اور نصیحت ہے۔”
2) سورۃ الأنعام — 6:114
اَفَغَيۡرَ اللّٰهِ اَبۡتَغِىۡ حَكَمًا وَّهُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ اِلَيۡكُمُ الۡكِتٰبَ مُفَصَّلًا ؕ وَالَّذِيۡنَ اٰتَيۡنٰهُمُ الۡكِتٰبَ يَعۡلَمُوۡنَ اَنَّهٗ مُنَزَّلٌ مِّنۡ رَّبِّكَ بِالۡحَقِّ فَلَا تَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِيۡنَ
ترجمہ:
“کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو فیصلہ کرنے والا بناؤں، حالانکہ وہی ہے جس نے تمہاری طرف یہ مفصل کتاب نازل فرمائی؟ اور جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ آپ کے رب کی طرف سے حق کے ساتھ نازل کی گئی ہے، پس آپ شک کرنے والوں میں نہ ہوں۔”
3) سورۃ النحل — 16:89
وَيَوۡمَ نَبۡعَثُ فِىۡ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيۡدًا عَلَيۡهِمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِهِمۡ وَجِئۡنَا بِكَ شَهِيۡدًا عَلٰى هٰٓؤُلَآءِ ؕ وَنَزَّلۡنَا عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ تِبۡيَانًا لِّكُلِّ شَىۡءٍ وَّهُدًى وَّرَحۡمَةً وَّبُشۡرٰى لِلۡمُسۡلِمِيۡنَ
ترجمہ:
“اور جس دن ہم ہر امت میں انہی میں سے ایک گواہ ان پر کھڑا کریں گے، اور آپ کو ان لوگوں پر گواہ بنا کر لائیں گے، اور ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل فرمائی جو ہر چیز کا واضح بیان ہے، اور ہدایت اور رحمت اور مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔”
4) سورۃ الأنعام — 6:19
قُلۡ اَىُّ شَىۡءٍ اَكۡبَرُ شَهَادَةً ؕ قُلِ اللّٰهُ ۖ شَهِيۡدٌۢ بَيۡنِىۡ وَبَيۡنَكُمۡ ۖ وَاُوۡحِىَ اِلَىَّ هٰذَا الۡقُرۡاٰنُ لِاُنۡذِرَكُمۡ بِهٖ وَمَنۡۢ بَلَغَ ؕ اَئِنَّكُمۡ لَتَشۡهَدُوۡنَ اَنَّ مَعَ اللّٰهِ اٰلِهَةً اُخۡرٰى ؕ قُلۡ لَّاۤ اَشۡهَدُ ۚ قُلۡ اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ وَّاِنَّنِىۡ بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِكُوۡنَ
ترجمہ:
“کہہ دیجیے: سب سے بڑی گواہی کس کی ہے؟ کہہ دیجیے: اللہ میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے، اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے تاکہ میں اس کے ذریعے تمہیں اور جس جس تک یہ پہنچے سب کو خبردار کروں۔ کیا تم واقعی گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے ساتھ دوسرے معبود بھی ہیں؟ کہہ دیجیے: میں ایسی گواہی نہیں دیتا۔ کہہ دیجیے: وہی ایک معبود ہے اور میں ان چیزوں سے بری ہوں جنہی�� تم شریک کرتے ہو۔”
5) سورۃ الجاثیہ — 45:6
تِلۡكَ اٰيٰتُ اللّٰهِ نَتۡلُوۡهَا عَلَيۡكَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَ اللّٰهِ وَاٰيٰتِهٖ يُؤۡمِنُوۡنَ
ترجمہ:
“یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم آپ کو حق کے ساتھ سنا رہے ہیں، پھر اللہ اور اس کی آیات کے بعد یہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟”
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
🔴 سعودی عرب کے ثقافتی ورثہ کمیشن نے مدینہ میں تقریباً 1,700 تاریخی کتبے اور آثارِ قدیمہ دریافت کیے ہیں۔
ابتدائی اسلامی دور سے تعلق رکھنے والی ان دریافتوں میں ایک کتبہ خاص توجہ کا مرکز بنا، جس میں حضرت عمر بن خطابؓ کی تعریف میں لکھا ہے.
“اللہ دنیا اور آخرت میں عمر بن خطابؓ کا ولی ہے!”