خان کی غیر موجودگی سینئر قیادت کی جیل اور پارٹی چھوڑ جانے والوں کے بعد جونیئر قیادت کے پاس سنہری موقع تھا کہ وہ قومی سطح پر لیڈر بن کر سامنے آتے
مگر آج علیمہ خان کا خیبرپختونخوا میں خود نکلنا ہزاروں کارکنان کا استقبال کرنا یہ ظاہر کرتا ہے جیل سے باہر PTI مکمل فلاپ ہوئی ہے، اب وہ اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے اسے موروثی سیاست کہیں یا کچھ اور سچ یہ ہے کہ علیمہ خان نے اپنے آپ کو منوایا ہے، یہ موقع باقیوں کے پاس بھی تھا مگر وہ کوٹھے سکے ثابت ہوئے، تاریخ میں ذندہ رہنے کے بجائے دیہاڑی لگانےکو ترجیح دی
علیمہ خان جب تک پارٹی میں باقاعدہ کسی عہدے کی امیدوار نہیں بنتیں یا کسی حلقے سے انتخابات وغیرہ کا فیصلہ نہیں کرتیں، محض بھائی کی رہائی کی کوشش اور اسی سلسلے میں منعقدہ ریلیوں سے خطاب میرا خیال ہے موروثی سیاست نہیں کہلائے گا
سہیل وڑائچ کے جولائی سے متعلق کالم کا سب لوگ مذاق اڑاتے تھے۔
اب حالات سب کے سامنے ہیں۔
ن لیگ اور شریف خاندان کے اوپنر بیٹسمین کو گندا کیا جارہا ہے ۔خواتین کیس کی بھرپور میڈیا کوریج ۔
جیو سے ن لیگ کی ہمدردی آسکتی تھی اسے پہلے بند کردیا گیا ۔
متاثرہ خواتین کا عدالتی بیان
متاثرہ خاتون آسٹریڈ گیبرئیل نے بتا دیا کہ واقعہ ہوا کیا
متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کیا کہا اہم نکات موصول
خاتون کے مطابق رضا ڈار سے کرپٹو کرنسی ایونٹ میں سنگاپور میں ملاقات ہوئی ، ذرائع
خاتون کے مطابق رضا ڈار پر اعتماد کیا ، اس نے سٹیفنی کے ساتھ مل کر کاروبار شروع کیا ، ذرائع
خاتون کے مطابق رضا ڈار ہمیشہ یہ کہتا کہ وہ پاکستان کے وزیر علی ڈار کا بیٹا ہے ،ذرائع
خاتون کے مطابق رضا ڈار کے واٹس ایپ۔ پر ایک سابق وزہراعظم کے ساتھ اس کی تصویر لگی ہوئی تھی ،ذرائع
خاتون کے مطابق اس نے بھی انہی وجوہات کی وجہ سے اس کے لیے مستعدی سے کام کیا ، ذرائع
پاکستان آنے کے بعد ہمیں ایک گھر لے جایا گیا ، خاتون کا بیان
ہم دونوں کو باندھ کر اس گھرمیں رکھا گیا ، آسٹریڈ گیبرئیل
رضا ڈار بار بار مجھ سے کمپوٹر اور رقم۔ کاپوچھتا رہا ، متاثرہ خاتون
خاتون کے مطابق دھمکی دی گئی کہ اگر رقم بہ ملی تو ہمیں قتل بھی کیا جا سکتا ہے ، ذرائع
وہاں موجود لوگ بار بار نازیبا حرکات کرتے رہے ، متاثرہ خاتون
دو افراد نے وہاں زیادتی کا نشانہ بنایا ، متاثرہ خاتون
وہاں موجور لوگ کانچ دکھا کر اس کے ذریعے ٹکڑے کرنے کی دھمکی دیتے رہے ، متاثرہ خاتون
رضا ڈار نے میرے نمبر سے تمام میرے کانٹیکٹس کو رقم کے لیے میسج بھجوائے مگر کسی نے جواب نہ دیا ، خاتون
بعد اَزاں سٹیفنی کی والدہ نے بتایا کہ اس نے ایک لاکھ ڈالر کا انتظام کر لیا ہے ، خاتون
آخری روز رضا ڈار نے کہا کہ ساری رقم میں نے حاصل۔ کر۔ لی ہے اب تم آزاد ہو، خاتون
رضا ڈار نے مجھے اور سٹیفنی کو کار میں بٹھایا اور گھر سے باہر لے آیا ، خاتون
اس نے کار میں پاسپورٹ بھی ہمارے حوالے کر دیے ، خاتون کا بیان
وہ ہمیں ائر پورٹ لے کر جا رہا تھا اور مسلسل کسی سے بات کر رہا تھا ، خاتون
دوسری جانب سے اسے کہا گیا کہ باس کی ہدایات توکچھ اور ہیں ، خاتون
اسی دوران اس کی گاڑی کسی سے ٹکرائی تو میں نے اور سٹیفنی نے گاڑی سے باہر جمپ لگا دی
ہم نے باہر نکلتے ہی مدد کے لیے چیخنا شروع کر دیا ، خاتون
وہاں موجود لوگوں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو بلوالیا ، خاتون کا بیان
ٹریفک پولیس والوں نے ہمیں گاڑی میں بٹھا کر کہا کہ ائرپورٹ چلتے ہیں مگر ایسا نہ تھا، خاتون
راستے میں انھوں نے گاڑی روکی اور کہا خراب ہو گئی ہے ، خاتون
ہم اس گاڑی سے بھی نکل کر بھاگ گھڑی ہوئیں ، آسٹریڈ گیبرئل
اسی دوران ایک اور پولیس کی گاڑی آئی جس میں خاتون اہلکار بھی موجود تھی ، آسٹریڈ گیبرئیل
اصلی پولیس کے آنے کے ہم کو اپنا آپ محفوظ محسوس ہوا ، آسٹریڈ گیبرئیل
سینئر صحافی اور نیشنل پریس کلب کے سابق صدر فاروق فیصل خان کے مطابق حامد میر نے چند برس پہلے پریس کلب میں قائم کردہ انڈوومنٹ فنڈ کے لئے اپنا میڈیا ٹائون کا پلاٹ عطیہ کیا، جب پلاٹ کی قیمت 72 لاکھ تھی تو اُس کی آفر آئی جو میں نے پریس کلب انتظامیہ کے سامنے رکھی مگر پلاٹ فروخت نہ کیا گیا، آخر کار تنگ آ کر حامد میر نے اپنا پلاٹ خود فروخت کر کے صحافیوں کی فلاح کیلئے فنڈ قائم کر دیا۔۔!!
پنجاب اسمبلی سے لیکر قومی اسمبلی تک ارکان اسمبلی CCD کی بدمعاشی پر آواز بلند کررہے ہیں ۔
وفاق میں ایاز صادق تو گنگے
بنے ہوئےہیں البتہ ملک احمد خان آئی جی کو بار بار طلب کررہے ہیں
مریم نواز کی ایک بات بہت اچھی ہے۔انھوں نے اپنے آمرانہ میلان اور جابرانہ مزاج کبھی چھپایا نہیں۔
سی سی ڈی کے ذریعے بندے مروانا ہو، اخراجات کوچ��پانے کا قانون پاس کروانا ہو، اپنے دور میں سیاسی مخالفین کو دیوار میں چنوانا ہو یا برطانوی دور کے غنڈہ راج ایکٹ کا ازسر نو اجراء اور نفاذ ہو سب دلیری سے کر رہی ہیں۔
آپ کہہ لیجیئے کہ ان میں جنرل ایوب جیسی سنگدلی، جنرل یحییٰ جیسی بے حسی، جنرل ضیاء اور جنرل پنوشے جیسی سفاکی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔مجھے ان کی یہ کلیریٹی پسند ہے۔
گریڈ 18 کی سرکاری ملازمہ نازیہ کرامت کو معطل کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خاتون نے ایکس اکاؤنٹ @naziagoraya سے تضحیک آمیز پوسٹس کیں۔ انکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی
وزیر تعلیم پنجاب کا استادوں بارے بیان واقعی جاہلیت پر مبنی تھا کسی نے واقعی چوری کی تو سزا دیں مگر سب استادوں کی تذلیل درست نہی ہے
میں استادوں کو سلام پیش کرتا کہ سخت جبر کے باوجود انہوں نے اس بیان پر احتجاج کیا اور بات اسمبلی تک پہنچی
موجودہ وزیروں کا ایک پیج کی وجہ سے غرور آسمانوں پر مگر ان کے تکبر کو توڑنا بھی ایک جہاد ہے
آپ سب کو فرشی سلام ❤️🙏
پنجاب حکومت کی نیا قانون لانے کی تیاری
انتظامیہ محض ایک انٹیلیجنس کمیٹی کی بنیاد پر کسی بھی شخص کے بینک اکاؤنٹس منجمد، جائیداد/فون ضبط کر سکتی ہے، سوشل میڈیا موجودگی ختم اور الیکٹرانک نگرانی میں رکھ ��کتی ہے۔ یہ سب باقاعدہ سزا سے پہلے ہو گا۔ ڈان
https://t.co/1CbFVMVJIJ