مائیک کھولنا اور بند کرنا تو اب ان کا وتیرہ بن چکا ہے۔ یہ ہے فارم 47 کے سہارے آنے والی حکومت کی اصلیت، جہاں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی عوامی نمائندوں کا احترام۔ @SAQureshiPTI ڈاکٹر شبیر علی قریشی وہ بااصول سیا��تدان ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے حلقے کی آواز بلند کی۔ انہوں نے جو کہا، کر کے دکھایا اور عمران خان صاحب کی قیادت میں اپنے دورِ حکومت میں وہ ترقیاتی کام کروائے جو یہ نااہل انتظامیہ پاکستان کی تاریخ میں سوچ بھی نہیں سکتی
افسوس کی بات یہ ہے کہ ڈپٹی سپیکر انہیں بولنے کا موقع تک نہیں دیتے، یہی ہے ان پارٹیوں کی جمہوریت کی اصل حقیقت! دوسری طرف، جو لوگ پرچیاں دیکھ کر اردو زبان کا مذاق ا��اتے ہیں اور عوامی مسائل پر طنز کرتے ہوئے جلتی پر تیل چھڑکتے ہیں، ان کا مائیک کبھی بند نہیں کیا جاتا
اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ جب مجھے M.N.A بننے کی آفر دی گئی تھی تو میں نے انکار کر دیا تھا، ورنہ آج اسمبلی میں میرے پاس کھڑی ہو کر عورتیں تھوک پھینک رہی ہوتیں! میں نے تو یہ حال دیکھ کر صدمے سے ہی بے ہوش ہو جانا تھا۔
مجھے ڈسپلن اور سلیقے کی اتنی عادت ہے کہ گھر میں ملازمہ رکھنے سے پہلے بھی اسے مکمل ٹرین کرتی ہوں، صفائی اور تمیز سکھاتی ہوں اور پھر گھر میں رکھتی ہوں۔ 😅
اب بھی جو لوگ مجھے کہتے ہیں کہ گراؤنڈ پر ورک کروں اور آفیشلی پارٹی جوائن کر لوں، میں ان کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتی ہوں۔ موجودہ خواتین ایم این ایز (https://t.co/mot31p1Gqc) کے حالات دیکھ کر مجھے یہ سب اپنی توہین محسوس ہوتی ہے 🙏🏻
ایک وقت تھا جب M.N.A کا بڑا نام ہوتا تھا، کوئی عزت ہوتی تھی۔ اب تو آئے روز کسی نہ کسی M.P.A یا M.N.A خاتون کی ایسی ویڈیوز آتی ہیں کہ کوئی کارڈ چور نکلتی ہے، تو کسی کو اردو میں پر چی دیکھ کر نام تک پڑھنے نہیں آتے اور اندازِ گفتگو گلی محلے کی جاہل، ٹیپیکل عورتوں جیسا ہوتا ہے۔
کوئی'فیڈ ماسٹر منیر' وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف ، تو کوئی M.N.A اسمبلی میں ہی نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے اسپیچ کے دوران تھوکیں پھینک رہی ہوتی ہے۔ مطلب یہ لیول ہے اب https://t.co/mot31p1Gqc کا! ایسے لوگوں کو اس عوام پر قانون ساز بنایا گیا ہے۔ اس سے بڑی بدقسمتی اور زوال اس ملک و قوم کے لیے اور کیا ہوگا؟
ویسے اب اگر کسی کو گالی دینی ہو، تو اسے بول دیا کریں: ”تم لگتا ہے مخصوص نشست کے فارم 47 کے M.N.A ہو🤭
@Fayazchohanpk تم بھی تو کمی کمین کے بیٹے ہو تم نے بھی ساری زندگی چاپلوسی کی ٹٹے چکے لوگوں کے اور آخر میں آ کے زلیل وخوار ہو گئے سب کے آگے اب تم کونسلر نہیں بن سکتے
@AdeelAsifPkOne ہاں عمران خان نے تمہیں کہا تھا میراثی کے ساتھ بجلی چوری کرو اور پکڑے جانے پہ موقع سے میٹر چوری کر کے بھاگ جاؤ یہ تو بھلہ ہو کیمرے کی آنکھ کا ورنہ ہمیں کہا پتا چلنا تھا میٹر چور کا