جناح کی ایمبولینس نے ابھی فقط چار میل کا فاصلہ طے کیا ہو گا کہ اس فوجی ایمبولینس کا انجن پیٹرول ختم ہونے کے باعث بند ہو گیا، نو میل کا فاصلہ جو زیادہ سے زیادہ پندرہ منٹ میں طے ہو جانا چاہیے تھا دو گھنٹے میں طے ہوا۔۔۔ یہ تحریر دوبارہ شائع ہوئی ہے۔
https://t.co/1Q3QqHcvj1