عمران خان کو اقتدار کے لئے اگر مودی کی پارٹی سے بھی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانا پڑے تو بنا دے گا کیوں کے عمران غیرت مند نہیں ضرورت مند ہے
طلال چوہدری سابق وفاقی وزیر برائے مملکت
#TeamTallalCh#PMLN#SMT#NA102#Jaranwala
این اے 96 صرف طلال صاحب کا ہے
کوئی کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو
عوام کو حلقے کے لوگوں کو صرف طلال منظور ہے
نہیں تو پیر رفیع الدین کی مثال یاد رکھیں جو آزاد جیت کر آ گیا تھا
We Stand With Tallal
No Matter What
@TallalPMLN
@TauqirNasser این اے
96
جڑانوالہ
اپ لوگ بہت وفادار ہیں
اپکی وفاداری کو سلام
لیکن قیادت کے فیصلوں کو بھی قبول کیجئے
کیا پتہ قیادت نے بہت اعلیٰ کچھ سوچ رکھا ہو
اپنے با وفا طلال چوہدری کیلئے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اپ لوگوں کا پیار
سر آنکھوں پر
@TauqirNasser بالکل اپ نے بجا فرمایا اگر طلال چوہدری کو ٹکٹ نہیں ملتا تو جڑانوالہ سے مسلم لیگ ن کسی بھی صورت سیٹ نہیں جیت سکتی کیونکہ یہاں پر طلال چوہدری کا مکمل ہولڈ ہے اور وہی وننگ کینڈیڈیٹ ہیں
#این_اے96_طلال_کا
ہمیں یاد ہے جب طلال چوہدری مشکل وقت میں اپنی پارٹی کی جنگ لڑ رہا تھا اپنے قائد نوازشریف کی جنگ لڑ رہا ہے
تب ایک لوٹا نواب شیر وسیر عمران خان کے گن گا رہا رہا
@TallalPMLN NA_96✌️
سابق وفاقی وزیر مملکت و انشاءاللہ ایم این اے 96 جڑانوالہ طلال چوہدری کا رانا مقصود پاشا کی رہائش گاہ پر مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا-
بعدازاں حلقے کے اندر مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور دوستوں سے ملاقات کی-
#TeamTallalCh
جو باتیں ثاقب نثار نے کی اور جو جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کررہےہیں، اس پر سوموٹو لینا نہیں بنتا کہ نواز شریف کے خلاف غلط فیصلے کیوں دئیے گئے؟ ایک شخص کی خاطر غلط فیصلے کئے جارھے ہیں. میاں محمد نواز شریف ❤👏