*وزیراعظم نے آج تمغہ امتیاز دیتے ہںوئے پوری قوم کو وہ پاِئیلٹ دکھا دی�� جس نے بھارت کے اندر گھس کر اسکے اربوں ڈالر کا دفاعی نظام S-400 AD تباہ کردیا تھا۔ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر کامران مسیح کو یہ کارنامہ سرانجام دینے والا قرار دیکر وائرل کیا گیا تھا*
بی بی سی افغانستان پاکستان باڈر پہ جو رپورٹنگ کی اس کے نمبر 77 فیصد منفی ہیں جبکہ دیگر آنگلش اخبار جو پاکستان کے حوالے سے رپورٹ کرتے ان کی ریٹنگ منفی چھ لیکن بی بی سی کی منفی چوبیس فیصد ہے حساب لگائیں اتنا بغض جبکہ کسی ملک کے خلاف مسلسل منفی رپورٹنگ کرنا صرف اس وجہ سے کہ وہ بڑا نشریات ادارہ ہے ناقبل برداشت ہے
کرائے دار اب کبھی کسی کی جگہ پر قبضہ نہیں کر سکے گا۔
ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ
اگر کوئی کرائے دار جگہ خرید بھی لے تو اسے ایک بار جگہ خالی کرنی پڑے گی
اور پھر وہ واپس بطور مالک آ سکے گا۔
وہ کرائے دار جو لمبے عرصے تک کرائے دار رہنے کے بعد
عدالتوں میں دعوے دائر کر کے
مالکان کو پری��ان کیا کرتے تھے
وہ اب ایسا نہیں کر سکیں گے
اندازہ کریں یہ مال پنجاب یا سندھ میں پکڑا گیا ہوتا تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیا کررہا ہوتا ھے
یہاں اربوں روپے برآمد ہو گئے اور کوئی اسٹوری ہی نہیں
@JavedChOfficial
تحریک کذاب بیان دیتی ہے
بھارتی میڈیا پراپیگینڈا کرتا ہے
جب بھارتی میڈیا بیان دیتا ہے
تحریک کذاب پراپیگینڈا کرتی ہے
اور تم کہتے ہو کہ ڈاکٹر اسرار نے 30 سال پہلے غلط بولا تھا؟
یہ دیکھو ثبوت
50 لاکھ بچے اسکول سے باہر جن میں 5 لاکھ بچے صرف پشاور کے ہیں عشق عمران میں مرنے والے کارٹون سے مزمل نے یہ سوال کیا تھا
8 کلاشنکوف کا لائسنس “ ٹول ٹیکس “ جہازوں کے اخراجات “ تاحیات پاسپورٹ وغیرہ وغیرہ
ام تو عشق عمران میں مرنے نہیں پیٹ بھرنے آئی ہے
اگر قطر خود کہہ رہا ہے کہ مذاکرات میں پاکستان کا کردار ہے، پھر بھی کچھ لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے کہ پاکستان کا کوئی کردار نہیں، سب قطر کروا رہا ہے۔
اصل مسئلہ مذاکرات نہیں، اصل مسئلہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا ہضم نہ ہونا ہے۔
پنجاب BISP کے نام کی طرح بھیگ نہیں دے گا بلکہ ہنر سکھائے گا
پنجاب اٹھارہ سے پینتالیس سال کی خواتین کو پروفیشنل ٹیکسٹائل انڈسٹری کا ہ��ر سکھا رہا ہے ٹریننگ کے دوران 15 ہزار ٹریول الاؤنس بھی دیا جاتا ہے
جن کی ٹریننگ ہو چکی انہیں جاب بھی مل چکی ہے 🙌🏻🙌🏻
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
اس بار عید قربان پر پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا ڈیپ کلینگ آپریشن ھوا۰
لاکھوں ٹن ویسٹیج ٹھکانے لگایا گیا۰
لاکھوں کلو میٹر کچرا کولیکیٹ کرنے والی مشینری نے موومنٹ کی۰
سڑکوں کو دھویا گیا عرق گلاب چھڑکا گیا۰
اور اس سب ایکٹیویٹی کو مریم نواز خود لائیو مانیٹر کرتی رھی ھیں۰
پاکستان جو بازیگری کر رہا ہے اسکی کوی مثال ہی نہیں ، ایک طرف امریکہ کا دوست بھی بنا ہوا ہے دوسری طرف ڈنکے کی چوٹ پر ابراہم ایکورڈ کا انکار بھی کر رہا ہے
چاینہ کے ساتھ ہاتھ ملایا ہوا ہے، ایران کا. اعتماد لے کر بیٹھا ہوا ہے اور سعودی کا محافظ بھی بنا ہوا ہے
بھارتی میڈیا
راستہ نہیں کھلے گا تو یہ پاکستان کو توڑ دے گا؟ 😳
پاکستان توڑنے کی بات بھی کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔ پاکستان پر ایسے ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔
اور مذاق یہ ہے کہ یہ لوگ کل تک ہمیں کہہ رہے تھے کہ اقرارالحسن کو یونیفارم والے کے سامنے تمیز سے بات کرنی چاہیے تھی۔
بیگم کی فرمائش پر عمران خان پر توشہ خانہ میں فرد جرم عائد نہ کرنےوالے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی آڈیو لیک:
ہمارا فل پلان ہے کہ اللہ تعالی عمران خان کو سرخرو کرے
قوم یوتھ پھر سے سائفر پر ناچنا شروع ہوگئی!
آئیں ہم کیمرہ مین کو لیکر چلتے ہیں عمران نیازی سٹوڈیوز، جہاں عمران اپنے منہ سے بول رہا ہے کہ میری حکومت ختم کرنے میں امریکہ کا کوئی قصور نہیں، جنرل باجوہ نے امریکہ کو حکم دیا کہ مجھے ہٹادو۔ میں تو لاڈلا ہوں
تہلکہ خیز #سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا،،،سی آئی اے کے سابق سینیئر آفسر کا دھماکا خیز انکشاف