🚨اہم ترین یقین دہانی اور اعلان
عمران خان کی فیملی کی کل عمران خان سے ملاقات کروا دیں " ہم پی ٹی آئی لیڈرشپ اور فیملی گارنٹی دیتے ہیں کہ وہ باہر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گے "
اگر ملاقات نا کروائی گئی یہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو پھر جمعرات کو رات 10 بجے پاکستان کا ہر چوک D chowk بنا دیا جائے گا، و��یر اعلی سہیل آفریدی
جیل کے اندر فواد چوہدری نے عمران خان کو ایک دفعہ کہا، کہ شہباز گل تو لاکھوں ڈالرز کما رہا ہے باہر بیٹھ کر اسے بہت لوگ سنتے سو��ل میڈیا پر،
عمران خان نے ہنس کر کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے کہ ہمارا بندہ اب سوشل میڈیا پر موثر آواز بن چکا ہے ہمارے لیے، ڈاکٹر شہباز گل
آج عمران خان کے حوالے سے اہم دن ہے، آج جج صاحب فیصلہ سنا سکتے ہیں۔ میں نے گڑگڑا کر پارلیمنٹیرینز سے التجاء کی تھی کہ آپ نے ہائیکورٹ کے باہر پہنچنا ہے کہاں ہیں یہ لوگ ؟ کیوں نہیں آئے؟ میں ایک ایک کے نام سامنے لاؤں گا 5 اگست کو جو لوگ نہیں نکلے انکا بھی پتہ ہے مجھے سب کچھ سامنے لایا جائے گا، سلمان اکرم راجہ
سابق جج انوار الحق پنوں نے سچ بولتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں تباہ ہوتے ملک کی حقیقت بیان کردی، اور نئے صوبوں اور سسٹم فیلئیر کا خلاصہ بیان کردیا
الحمدللہ قافلے چل پڑے راولا کوٹ کی طرف.. چلو چلو دریک چلو چلو چلو راولاکوٹ چلو
ایک عوامی سمندر ہوگا جو میرپور کوٹلی سے ہوتا ہوا راولاکوٹ کی حدود میں داخل ہوگا ...
میاں جی آزاد کشمیر میں لیپ ٹاپ اور بسوں والا کیپسول نہیں چلے گا۔ ہمیں ہمارے وسائل پر ہمارا اختیار دو ہر شبِ قدر ہم لیپ ٹاپ اور بسیں زکوٰۃ دے دیا کریں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے پی ٹی آئی کی صفوں میں چھپے غداروں کو کھل کر بے نقاب کردیا 🔥🔥
26 نومبر کو سیکورٹی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے کارکنوں کے خون کا سودا کرنے والوں کا نام بتادیا. لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر 26 نومبر کے شہدا اور زخمی��ں کے خون کو دھو کر صاف کر دیا ہے۔ 18 سماعتیں ہوئیں ہر سماعت پر لطیف کھوسہ نے بہانہ بنایا اور کیس کو آگے نہیں بڑھنے دیا۔ اب کیس کی سماعت تھی تو بتایا گیا کہ لطیف کھوسہ چھٹیاں منانے یورپ گئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بہت بڑا ظلم کیا ہے۔ پارٹی کو یہ لوگ ہائی جیک کرچکے ہیں۔ عمران خان کی بھی زندگی کا سودا یہ لوگ بہت پہلے سے کرچکے ہیں۔ یہ کبھی عمران خان کو باہر نہیں آنے دیں گے۔